ویب ڈیسک:دیر بالا میں فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کردیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق واقعہ دیر بالا کے علاقہ کلشو میں پیش آیا جہاں خاتون کوگولی مار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔
قتل ہونے والی خاتون کا تعلق دوبندو درہ سے بتایا جارہا ہے ۔
نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے دیر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments