کراچی پولیس آفس حملہ

کراچی پولیس آفس حملہ،تیسرے خودکش بمبارکی شناخت معمہ بن گئی

ویب ڈیسک:کراچی پولیس آفس کی چوتھی منزل پر خود کو دھماکے سے اڑانے والے تیسرے دہشت گرد کی شناخت معمہ بن گئی، واقعے کو 3 روز گزر گئے لیکن تفتیشی حکام کو خودکش بمبار کی شناخت میں ابھی تک کامیابی مزید پڑھیں

صدر نے آئین کو روندا

صدر نے خود کو بادشاہ سلامت سمجھ کرآئین کوروندا،فضل الرحمن

ویب ڈیسک:جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو صدر کے مس کنڈکٹ کا سخت ایکشن لینا چاہیے، عارف علوی نے پی ٹی آئی کا ورکر اور بادشاہ سلامت سمجھ کر آئین مزید پڑھیں

عمران خان پارلیمنٹ واپس آئیں

عمران خان پارلیمنٹ واپس آئیں اور چارٹر آف ڈیموکریسی کریں، بلاول

ویب ڈیسک :وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب تک ہمسایہ ملک میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی پاکستان میں سکیورٹی رسک رہے گا، ہم کالعدم ٹی ٹی پی مزید پڑھیں

دوبارہ ملازمت پر پابندی

ریٹائرڈ ملازمین کے دوبارہ ملازمت پر پابندی کا بل پیش

ویب ڈیسک: ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے دوبارہ ملازمت پر پابندی کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کے ایوان بالا میں بل سینیٹر مظفر حسین شاہ، سینیٹر ہدایت اللہ، سینیٹر ذیشان خان زادہ اور سینیٹر دلاور خان مزید پڑھیں

عارف علوی آئین شکنی

عارف علوی نے آئین شکنی پر آرٹیکل 6 کا سامنا کرنا ہوگا،مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عارف علوی نے آئین شکنی پر آرٹیکل 6 کا سامنا کرنا ہوگا۔ ایک بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ ایوان صدر ایوان سازش بن چکا ہے، آئین کو ٹھوکر مزید پڑھیں

صدرعارف علوی کیخلاف

صدرعارف علوی کیخلاف مواخذے کی تحریک پیش کی جاسکتی ہے، رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ صدرعارف علوی کیخلاف مواخذے کی تحریک پیش کی جاسکتی ہے، مواخذے کا فیصلہ اتحادی حکومت کے پارٹی سربراہ کریں گے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے مزید پڑھیں

صدر کے پاس الیکشن کی تاریخ

صدر کے پاس الیکشن کی تاریخ کا اختیار نہیں، گورنرکےپی غلام علی

صدر کے پاس الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں، صدرعارف علوی کی جانب سے خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کے اعلان پر گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے رد عمل ظاہر کر دیا ہے۔ ویب بڈیسک: مزید پڑھیں

صدرعارف علوی نے پنجاب

صدرعارف علوی نے پنجاب اور کےپی میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیا

صدرعارف علوی نے پنجاب اور کے پی میں 9 اپریل کو اتوار کے روز صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کا اعلان کر دیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق صدرعارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 9 اپریل کو اتوار کے روز مزید پڑھیں

عمران خان لاہور ہائیکورٹ پیش

عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش، حفاظتی ضمانت منظور

لاہورہائیکورٹ نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی جبکہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس لیے جانے کی بنیاد پر نمٹا دی گئی۔ ویب ڈیسک: چیئرمین مزید پڑھیں

قومی اسمبلی منی بجٹ منظور

قومی اسمبلی کا کورم نامکمل ہونے کے باوجود منی بجٹ منظور

قومی اسمبلی کا کورم نامکمل ہونے کے باوجود ضمنی مالیاتی بل 2023 منظور کرلیا گیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا کورم مکمل ہونے کیلئے 86 ارکان کی ضرورت ہوتی ہے لیکن ایوان میں حکومت اور اپوزیشن کے مزید پڑھیں

راناثنااللہ کی تنبیہ

راناثنااللہ کی تنبیہ، صدر علوی ‘ آ بیل مجھے مار’ والے کام نہ کریں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ صدر عارف علوی ‘ آ بیل مجھے مار’ والےکام نہ کریں، آئین کی حد میں رہیں۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی 70 ایم این ایز

پی ٹی آئی کے 70 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 70 ایم این ایز کے قومی اسمبلی سے استعفے منظور کرنےکے خلاف درخواستوں پر پنجاب کے ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کر مزید پڑھیں

اسد عمر دہشتگردی کے مقدمے

اسدعمر سمیت 9 ملزمان کو دہشتگردی کے مقدمے میں عدالت طلبی

دہشتگردی کے مقدمے میں اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور علی نواز اعوان سمیت 9 ملزمان کو کل طلب کرلیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی مزید پڑھیں

صدرمملکت سے مشاورت

الیکشن کمیشن کا انتخابات پر صدرمملکت سے مشاورت سے انکار

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر صدرمملکت سے مشاورت کرنے سے انکار کردیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے ایوان صدر سیکریٹریٹ کو صدرمملکت سے مشاورت کرنے سے انکار کے فیصلے مزید پڑھیں

معیشت کیسے سنبھلے گی

معیشت کیسے سنبھلے گی؟

(فیض محمد)سسکتی قومی معیشت ،طوفانی مہنگائی اور سیاسی عدم استحکام میں مبتلا عوام خیبر پختونخواکی صوبائی اسمبلی کی تخلیل کے بعدضلع چارسدہ کی سطح پر انتخابا ت میں دلچسپی سے گریزاں ہیں ۔یہ صورتحال سیاسی جماعتوں کیلئے لمحہ فکریہ بن مزید پڑھیں