بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب، آڈٹ رپورٹ پیش کی جائیگی

ویب ڈیسک: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں جہاں دہشت گردی واقعات سے متعلق مذمتی قرار داد پیش کی جائے گی وہیں خزانہ آئین کے تحت آڈٹ رپورٹ بھی پیش کی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4 ستمبر کو طلب

ویب ڈیسک: ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4 ستمبر کو ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس منعقد مزید پڑھیں

بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کے بعد

بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی

ویب ڈیسک: بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، جعفرآباد اور نصیر آباد میں متاثرین کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے مختلف شہروں میں جاری موسلا دھار بارشوں مزید پڑھیں

شریف برادران میں دوریاں

شریف برادران میں دوریاں، نواز شریف مفاہمت، شہباز سیاسی تناو کے حامی ہیں

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات و نشریات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے کہا ہے کہ شریف برادران میں دوریاں بڑھنے لگی ہیں، نواز مفاہمت، شہباز سیاسی تناو کے حامی ہیں جنہیں سیاسی تناو میں اپنی خیر نظر اتی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

آج بارش برسانے والا نیا سپیل

آج بارش برسانے والا نیا سپیل بلوچستان میں داخل ہوگا

ویب ڈیسک: آج بارش برسانے والا نیا سپیل بلوچستان میں داخل ہوگا ، اس سلسلے میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ آج سے بلوچستان میں بارش برسانے والا نیا سپیل داخل مزید پڑھیں

ارباب نیاز سٹیڈیم کے تعمیری منصوبے

ارباب نیاز سٹیڈیم کے تعمیری منصوبے کاتخمینہ تین ارب سےتجاوز کرگیا

ویب ڈیسک: ارباب نیاز سٹیڈیم کے تعمیری منصوبے کا تخمینہ تین ارب سے تجاوز کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کے تعمیری منصوبے کی تخمینہ لاگت میں 37کروڑ روپے کا اضافہ ہوگیا۔ مصنوعی روشنیوں اور تعمیراتی منصوبے مزید پڑھیں

سربراہ نور ولی محسود پر افغانستان

کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود پر افغانستان میں بوازشات کی برسات

ویب ڈیسک: کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود پر افغانستان میں رہائشی مرمٹ سمیت نوازشات کی برسات کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال سے متعلق شواہد منظر عام مزید پڑھیں

پشاور سمیت بیشتر اضلاع میں مزید

پشاور سمیت بیشتر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا

ویب ڈیسک: پشاور سمیت بیشتر اضلاع میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع بشمول پشاور میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی مزید پڑھیں

وزارتوں کی تحلیل کےبعد صحت

وزارتوں کی تحلیل کےبعد صحت و بہبود آبادی امور صوبوں کے سپرد

ویب ڈیسک: وزارتوں کی تحلیل کےبعد صحت اور آبادی کے امور صوبوں کے حوالے کرنے کی تیاریاں کی جانے لگی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے مختلف وفاقی وزارتوں کی تحلیل کے پیش نظر محکمہ صحت اور مزید پڑھیں

لاپتا روسی ہیلی کاپٹر کا ملبہ

لاپتا روسی ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کر لیا گیا، 17 لاشیں بھی برآمد

ویب ڈیسک: لاپتا روسی ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کر لیا گیا، 17 لاشیں بھی برآمد کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق لاپتا روسی ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کرنے کے ساتھ ساتھ ملبے سے 17 لاشیں بھی برآمد کر مزید پڑھیں

میانوالی میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ

میانوالی میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، جوان زخمی

ویب ڈیسک: میانوالی میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا گیا، چیک پوسٹ پر تعینات پنجاب پولیس کے جوانوں کی شدید جوابی کارروائی کے نتیجے میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

پشاور سمیت خیبرپختونخوا بھر کے سکول

تعطیلات ختم، پشاور سمیت خیبرپختونخوا بھر کے سکول کھل گئے

ویب ڈیسک: تعطیلات ختم ہونے کے بعد پشاور سمیت خیبرپختونخوا بھر کے سکول کھل گئے۔ خیبرپختونخوا کے گرم و میدانی علاقوں میں سکول چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھل گئے۔ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد آج سے دوبارہ تدریسی عمل مزید پڑھیں

نائیجیریا میں سیلابی صورتحال

نائیجیریا میں سیلابی صورتحال ،185 افراد ہلاک، لاکھوں گھر تباہ

ویب ڈیسک: نائیجیریا میں سیلابی صورتحال کے باعث 185 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ بڑے پیمانے پر انفرا اسٹرکچر اور فصلیں بھی تباہ ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی نے کہا کہ نائیجیریا کی 36 ریاستوں میں مزید پڑھیں

کالعدم دہشتگرد تنظیموں کو بھتہ دینے

کالعدم دہشتگرد تنظیموں کو بھتہ دینے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: کالعدم دہشتگرد تنظیموں کو بھتہ دینے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاﺅنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کو سوشل میڈیا کا پوائنٹ آف کانٹیکٹ اور سرحد پار موصول کال ٹریس کرنے کی مزید پڑھیں