اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے وزیر صحت ڈاکٹر نجیب نقی خان کو ترجمان /فوکل پرسن مقرر کر دیا ،تینوں ڈویثرنز کے کمشنرز اپنے اپنے علاقوں کے فوکل پرسنز ہونگے ،آزادکشمیر میں تفتان سے آے ایک شہری میں مزید پڑھیں
اسلام آباد:1965 کی جنگ کے ہیروایم ایم عالم کی ساتویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ایم ایم عالم نے پا کستان اوربھارت کی جنگ میں دشمن کے پانچ طیاروں کو ایک منٹ میں اور مجموعی طورپر نو طیارے گرا کرنہ صرف مزید پڑھیں
کینیڈا، اومان، متحدہ عرب امارات اور ملائیشیا نے سیاحتی، وزٹ اور کاروباری ویزے پر سفر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ اب 18 مرچ سے تا حکم ثانی کینیڈا میں صرف کینیڈین یا امریکی شہری، مستقل قیام پذیر یا سفارتی عملہ مزید پڑھیں
کراچی : کورونا وائرس کے پھیلاوَ کو روکنے کے تناظر میں وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں ریسٹورنٹس اورشاپنگ مالزکو15 دن بندرکھنےکافیصلہ، مالزاوریسٹورنٹس کوبندرکھنےکےدوران بجلی کی فراہمی بلاتعطل جاری رہے گی. سندھ حکومت کاسرکاری دفاتر بھی بندکرنےکافیصلہ. اندرون سندھ جانےوالی ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں
منصوبہ بندی وزارت نے امکانی لاک ڈاٸون کا پلان بنا لیاایچ آر ڈپارٹمنٍٹ کو آگاھی دے دی گٸ لاک ڈاٸون کی صورت میں ضروری اسٹاف اور اعلی افسران ہی بہ وقت ضرورت سیکیٹریٹ آسکیں گے لیٹر میں آگاھی۔ زراٸع پاک مزید پڑھیں
پاکستانی طلباء نے صدر پاکستان، وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر منصوبہ بندی کو بیجنگ میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ہم چینی حکومت کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے بہترین انداز میں ہمارا مزید پڑھیں
،اسلام آباد: اسلام آباد بار کے مطا بق کوروناوائرس کےخدشے کےپیش نظراسلام آبادکچہری بندکردی گئی ، اسلام آباد کی ضلعی کچہری 5 اپریل تک بندرہےگی، تعطیلات کےدوران ڈیوٹی ججزصرف ضمانت،اسٹےآرڈراورارجنٹ کیسزسنیں گے .
کورونا کےکراچي سے3 اورسکھرميں 15 کيسز سامنے آئے کراچي ميں کورونا وائرس کےکيسزکي تعداد38 ہوگئی یسندھ بھرميں اب تک کورونا کيسزکی تعداد173 ہوگئي پاکستان ميں کورونا وائرس کے مريضوں کی تعداد 215 ہوگی
ستمبر 2019 سے ختم ہوجانے والے شناختی کارڈز کی جولائی 2020 سے پہلے تجدید کرانا ضروری نہیں، ایسے تمام کارڈز کی توسیع دی گئی۔ شناختی کارڈز میں ترامیم کے لیے نادرا کی آن لائن سروسز کو استعمال کیا جاسکتا ہے.
اسلام آباد :کورونا وائرس کی تشخیص کی سہولت والی 14لیبز کی فہرست جاری کر دی گئی ۔این آئی ایچ اسلام آباد اور اے ایف آئی پی راولپنڈی میں سہولت موجود ہے.لاہور میں پنجاب ایڈز لیب اور شوکت خانم ہسپتال میں مزید پڑھیں
اسلام آباد:کرونا وائرس کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر سروسز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا،ترجمان دفتر خارجہ کے بتایا کہ وزارت خارجہ نے تمام واک ان قونصلر سروسز کو معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا, فیصلہ کرونا مزید پڑھیں
پشاور : خیبرپختونخوا محکمہ اوقاف کا کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے اقدامات، نماز جمعہ دو شفٹوں میں ادا کی جائے تاکہ جمعہ اجتماعات میں رش سے بچا جاسکے.محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا نے تمام ضروری اقدامات کا اعلامیہ جاری مزید پڑھیں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ چین میں کورونا وائرس سامنے آنے کے بعد حفاظتی اقدامات شروع کیے. 2 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، اور 25 زیر علاج ہیں. وائرس سے مزید پڑھیں
اسلام آباد:قائمقام صدر محمد صاد ق سنجرانی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کل بروز منگل 17 مارچ 2020 صبح ساڑھے دس بجے پوری قوم یکجا ہو کر اور یک زبان ہو کر دعا کیلئے نکلے : قائمقام صدر مزید پڑھیں
اسلام آباد:چئیرمین قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے وزیراعظم عمران خان سے ہسپتالوں کو آرمی میڈیکل کور کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ،کروناوائرس کے علاج کیلئے نامزد ہسپتالوں کو فی الفور آرمی میڈیکل کور کے حوالے کیا جائے، مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر مملکت چینی ہم منصب شی چن پنگ کی دعوت پر چین کا دورہ کر رہے ہیں ،صدر ڈاکٹر عارف علوی اپنے ہم منصب اور چینی قیادت سے ملاقات کریں گے۔
گلیات :ایوبیہ چئیر لفٹ کی سروس عارضی معطل کر دی گئی، فیصلہ کرونا وائرس کے پھیلاو اور روک تھام کیلئے اٹھایا گیا، جی ڈی اے احسن حمید نے کہا کہ صوبائی حکومت کے احکامات پر من و عن عمل کیا مزید پڑھیں
اسلا آباد ڈیسک رپورٹ :اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے 94 کیسز سامنے آئے ،گلگت بلتستان 3جبکہ اسلام آبادمیں 4،بلوچستان 10،سندھ 76اورپنجاب میں ابھی تک 1کیس سامنے آیا ہے ۔
چمن:سیکورٹی احکام کے مطابق کرونا وائرس کی باعث وفاقی حکومت کی ہدایت پر چمن پاک افغان سرحد آج پندرہ ویں روز بھی بند ہے۔سرحد کی بندش سے دوطرفہ آمدورفت ،ہر قسم تجارتی سرگرمیاں معطل ہے ،باب دوستی پر کسی قسم مزید پڑھیں
پاکستانی صدر، چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر چین کا دورہ کریں گے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور سینئیر حکام صدر کے ہمراہ وفد کا حصہ ہوں گے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں