منصوبہ بندی وزارت نے امکانی لاک ڈاٸون کا پلان بنا لیاایچ آر ڈپارٹمنٍٹ کو آگاھی دے دی گٸ لاک ڈاٸون کی صورت میں ضروری اسٹاف اور اعلی افسران ہی بہ وقت ضرورت سیکیٹریٹ آسکیں گے لیٹر میں آگاھی۔ زراٸع پاک سیکٹریٹ میں مختلف وزارتوں اور ڈویزنز کے ملازم پہلے ہی کام چھوڑ ھڑتال پر ہیں کورونا واٸرس کو نظر میں رکھتے ہوٸے امکانی فیصلے کو ملازمین کے لیڈرز ملازمین کے احتجاج کو روکنے کی حکمت عملی سمجھنے لگے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments