ملک بھر میں کورونا وائرس کی تعداد 52 ہو گئی، ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کر دی. ملک میں کورونا وائرس کے 52 مصدقہ کیس ہیں، مریضوں کا جن افراد سے رابطہ ہوا، ان کی موثر انداز میں تلاش جاری مزید پڑھیں
ڈاکٹر ظفر مرزا نے سارک کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی، کووڈ 19 عالمی صحت ایمرجنسی ہے، عالمی وبا ہونے کے ساتھ ساتھ یہ کنٹرول کی جاسکتی ہے، سارک کل انسانیت کا پانچواں حصہ ہے، دنیا کے کئی بڑے بڑے مزید پڑھیں
آج سکھر سے آئے ہوئے 40 سیمپلز ٹیسٹ کیے گئے ہیں. ان 40 نمونوں میں سے 13 مثبت آئے ہیں، سکھر میں 293 زائرین تافتان سے آئے ہیں، ہمیں بہت زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے، میں مزید میڈیکل اسٹاف مزید پڑھیں
کرونا سے متاثرہ افراد کی مستند رپورٹ وزارت صحت نے جاری کردی، ملک میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد31 ہوگئی، ہسپتالوں میں اس وقت28 مریض داخل ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثرہ 3 افراد مکمل صحتیاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارچ مزید پڑھیں
کراچی : محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں مزید 4 کرونا کیسز کی تصدیق ہوگئی، تین مریض کچھ دن قبل سعودی عرب سے واپس آئے تھے، ایک مریض کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے، سندھ میں کرونا کےکیسسز کی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں کل امریکہ سے آنے والی خاتون جن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور حالت تشویش ناک تھی آج اُن کے شوہر کا ٹیسٹ رزلٹ مثبت آیا۔ جس شادی میں خاتون نے شرکت کی تھی اُن مزید پڑھیں
پشاور: عبادت کے لیے چرچ میں آنے والوں میں مفت فیس ماسک تقسیم کیے گئے. فیس ماسک کے ساتھ ہاتھوں پر سینٹائزر بھی کیا جارہا ہے.
ڈی آئی خان: کورونا فوکل پرسن ڈاکٹر ماجد سلیم استرانہ کے مطابق ایران سے آنے والے 18 ذائرین ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے. زائرین درازندہ میں قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کئے گئے۔ زائرین کا تعلق صوبے کے مختلف علاقوں سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی کورونا سے متاثرہ چوتھے مریض کی حالت سنبھل گئی، پمز میں کرونا وائرس کو شکست دینے والی خاتون تندرست ہوگئی، خاتون میں کورونا کی منفی رپورٹ آنے کے بعد اسپتال سے فارغ مزید پڑھیں
کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ملک بھر میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد30 ہوگئی سندھ میں 17 بلوچستان میں6,گلگت بلتستان میں 3 جبکہ اسلام آباد میں 4 مریض زیر علاج ہیں پمز زرائع کے مطا مزید پڑھیں
واشنگٹن : امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد محمد خان کا ٹویٹ پیغام انہوں نے اپنے پیغام میں تمام پاکستانیوں کو اچھی صحت کے لیے نیک تمنائیں پیش کی،اور کہا کہ امید ہے کہ آپ اپنا اور اپنے چاہنےوالوں کا بہترین مزید پڑھیں
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایک ٹویٹ پیغام میں بتایا کہ کرونا کے بین الاقوامی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کیلئے حکومت نے عوام کے مفاد، تحفظ اور سلامتی کیلئے اقدامات اٹھائے مزید پڑھیں
اسلام اباد: ذرائع کے مطابق سعودی سفارت خانے کی جانب سے اعلان شدہ 72 گھنٹوں کی مہلت مکمل ہونے پر سعودی شہریوں کا یہ گروپ واپس روانہ ہوا, سعودی فرمانروا کی ہدایت پر پاکستان میں سعودی سفارت خانے نے سعودی مزید پڑھیں
پشاور: ترجمان ریلوے کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاتی تدابير کے پیش نظر پاکستان ریلوے پشاور ڈویژن میں بھرتی ہونے والے امیدواروں کے ٹیسٹ ملتوی کر دیئے گیئے ہیں- TCRاور JAT کے پوسٹوں پر 17 تا 19مارچ تخریری مزید پڑھیں
اسلام اباد: پی آئی اے نے اپنی معمول کی پروازوں کا شیڈول پابندی کے اطلاق سے پچنے کیلئے ایک گھنٹا پہلے کردیا پی کے 763 اسلام آباد جدہ اب 30۔6 پر روانہ ہوگی پی کے 8741 اسلام آباد جدہ اب مزید پڑھیں
اسلام آباد : وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کا پہلا اہم اجلاس وزارت صحت میں ہوا، اس اہم اجلاس کی صدارت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کی.ویڈیو لنک پر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے شرکتِ کی،ڈی جی آئی مزید پڑھیں
اسلام آباد: کورونا وائرس کا خدشہ، وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام سوشل میڈیا پر پیغام، وزیراعظم عمران خان کا اپنے ٹویٹ پیغام میں کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے اقدامات کی خود نگرانی کررہا ہوں،کورونا وائرس مزید پڑھیں
لاہور: کرونا وائرس پاکستان چین دوستی کو کمزور نہ کر سکی، تفصیلات کے مطابق چین نے مشکل حالات کے باوجود بھی پاکستان کو تنہاء نہیں چھوڑا. کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے 50 ٹن ادویات، 15 اسپرے مشینیں، اس کے مزید پڑھیں
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیر صدارت اجلاس، اجلاس میں کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ۔ صوبائی سیکرٹری صحت، پی ڈی ایم اے حکام کی قرنطینہ اور آئیسولیشن کی سہولیات پر بریفنگ. محکمہ صحت کے مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کرونا وائرس کے تناظر میں قیدیوں کیلئے دو ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا. دوماہ کی معافی سے سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن ہوسکے گی. ہم ہر وہ کام کررہے ہیں جس سے کورونا مزید پڑھیں