اسلام آباد میں کل امریکہ سے آنے والی خاتون جن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور حالت تشویش ناک تھی آج اُن کے شوہر کا ٹیسٹ رزلٹ مثبت آیا۔
جس شادی میں خاتون نے شرکت کی تھی اُن افراد کی معلومات بھی حاصل کر کے اُن کی سکریننگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments