پاکستان اور قزاخستان نے زرعی شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ اور اس حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے اسلام آباد میں قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کے وزیر مخدوم خسرو مزید پڑھیں
پاکستان نے کہاہے کہ امریکہ کی نئی سفری ہدایات میں پاکستان کے سلامتی کے ماحول میں بہتری کوتسلیم کیاگیاہے جوکہ درست سمت میں ایک قدم ہے۔دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستان نے ملک بھرمیں مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کو آج بتایا گیا کہ حکومت نے جون 2025 تک انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آئی ٹی کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کو برآمدات پر انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا ہے۔ پارلیمانی امور کے بارے میں وزیر مملکت مزید پڑھیں
پاکستان اورکینیا نے سفارتکاروں کی تربیت میں تعاون سے متعلق مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔مفاہمت کی یادداشت دونوں ملکوں کی فارن سروس اکیڈیمیوں سے متعلق ہے جس پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اورکینیا کے وزیرخارجہ Raychelle Omamo نے مزید پڑھیں
پشاور(مشرق نیوز) خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ جمہوریت کا حسن ہے کہ اپوزیشن عوامی مسائل کو سامنے لائے،حکومت چاہتی ہے کہ مسئلے حل کرے لیکن مشکلات ہوتی ہیں۔ مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کا اجلاس آج بروز جمعرات کی شام ہورہا ہے جس میں اہم امور پر قانون سازی کیساتھ چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر بحث ہوگی۔ اپوزیشن کی جانب سے آٹے اور چینی کی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان سے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کلیم امام سے ملاقات کی جس میں ان کے تبادلے سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں سندھ میں امن و امان کے مسائل سمیت مستقبل میں کلیم امام مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے واضح کیا ہے کہ اگر گنجائش سے زائد وزن سے لدی (اوور لوڈ) گاڑیوں سے شاہراہوں اور موٹر ویز کو نقصان ہوا تو سرکاری محکمے اور متعلقہ حکام سے نقصان کی تلافی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے آئندہ دنوں میں ملک میں گندم کی ضروریات پوری کرنے اور اس پر آنے والی لاگت کے تخمینے اور طریقہ کار پر تیزی سے عملدرآمد کے لئے قبل ازوقت منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں مزید پڑھیں
اسلام آباد: ترجمان وزیر اعظم آفس نے وزیراعظم کی تنخواہ میں اضافے کی خبر کی تردید کردی -سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ترجمان وزیراعظم آفس نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ہرممکنہ طریقے سے حکومت کے اخراجات مزید پڑھیں
مجھے نہیں معلوم کہ میرا ووٹ اتنا اہم ہے کہ اس سے حکومتیں بنتی اور گرتی ہیں. وزیرریلولے کی صحافیوں سے گفتگو وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے حکم پر ابھی مستعفی ہونے کو تیار ہوں‘مجھے نہیں معلوم کہ میرا ووٹ مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کی اہلیہ نے نیلامی کے عمل کو روکے جانے کی درخواست دائر کی گئی تھی لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاون میں واقع اسحاق ڈار کے گھر کی نیلامی کو روک دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج نیلامی کا عمل شروع کیا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹانے کے لئے نو ن لیگ کے ارکان صوبائی اسمبلی کی جانب سے تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ارکان اسمبلی کو پارٹی قیادت کی جانب سے کلین چٹ دی جا چکی ہے جس کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وزیرریلوے شیخ رشید احمد پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آتشزدگی کے واقعے پر تو آپ کو مستعفی ہوجانا چاہیے تھا۔ عدالت عظمیٰ مزید پڑھیں
کراچی: اوبر کی جانب سے 3 ارب 10 کروڑ ڈالر میں آن لائن رائیڈ بک کرنے والی کمپنی کریم کا حصول مکمل ہونے کے ایک ہفتے بعد کریم کے دبئی ہیڈ کوارٹر نے ڈیڑھ سو ملازمین کو نکال دیا۔ کریم مزید پڑھیں
کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کراچی کے لوگ فراخدل ہیں انہوں نے لاہور میں کینسر ہسپتال کے لیے بھی دل کھول کر تعاون کیا، کراچی وہ شہر ہے جس نے ہمیشہ میری مدد کی، کراچی کا کینسر ہسپتال سب سے بڑا اور مزید پڑھیں
پاکستان نے افغان صدر اشرف غنی کی حالیہ ٹویٹس پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بلاجواز اورپاکستان کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت قرار دیا ہے۔دفترخارجہ کی ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اصلاحات کے عمل کی راہ میں مختلف رکاوٹوں کے باعث وقت درکار ہوتا ہے تاہم حکومت ملک میں پائیداربنیادوں پر اصلاحات متعارف کرانے کے لئے پُرعزم ہے۔ کراچی میں ممتازکاروباری شخصیات کے وفد سے مزید پڑھیں
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر کینیا روانہ ہوگئے جہاں وہ انگیج افریقہ کانفرنس میں شرکت کریں گے جو حکومت کی معاشی سفارتکاری کا حصہ ہے آج (منگل) کینیا روانگی سے قبل ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے مزید پڑھیں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نریندرمودی حکومت کے ظالمانہ اقدامات نے دنیا کے سامنے اس کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا ہے انہوں نے اتوار کے روز اپنے حلقہ انتخاب این اے156 مزید پڑھیں