پی آئی اے نجکاری

پی آئی اے نجکاری :8کاروباری گروپس کا اظہار دلچسپی

ویب ڈیسک: پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن(پی آئی اے)کی نجکاری میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ،مختلف ایئرلائنز سمیت 8بڑے کاروباری گروپس کی جانب سے دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے درخواستیں جمع کرادی گئی ہیں۔ پی آئی اے کی نجکاری میں مزید پڑھیں

3ہفتے کی مہلت

ماتحت عدلیہ میں ججز تعیناتی کیلئے حکومت کو 3ہفتے کی مہلت

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کے لیے حکومت کو 3ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے پیر کو پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ پنجاب میں ججز تعینات کرنے والی کمیٹی کے ممبران مریم اورنگزیب، مجتبیٰ شجاع مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

190ملین پانڈ ریفرنس، بشریٰ بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار

ویب ڈیسک:190 ملین پانڈ ریفرنس کی سماعت میں بشریٰ بی بی نے عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا، عمران خان اور وکلا کے سمجھانے پر عدم اعتماد ختم کیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا کے مزید پڑھیں

ٹیریان کیس

عمران خان کیخلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان کیس کی سماعت کے لیے جسٹس طارق مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف کی قومی ہاکی ٹیم سے ملاقات ، کارکردگی کو سراہا

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی پاکستان ہاکی ٹیم سے ملاقات کی اور غیرمعمولی پرکارکردگی کو سراہا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق مزید پڑھیں

سہولیات کا مطالبہ

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کا عمران خان جیسی سہولیات کا مطالبہ

ویب ڈیسک: پنجاب کی جیلوں میں موجود قیدیوں نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان جیسی سہولیات کا مطالبہ کردیا ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اس سلسلے میں ڈپٹی سیکرٹری جیل خانہ جات نے ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

بطور نائب وزیراعظم تعیناتی

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی عدالت میں چیلنج

ویب ڈیسک: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست شہری فہد شبیر نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کے ذریعے سے دائر کی،جس میں پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعظم مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ کیس

جناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشد، عمر سرفراز کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور کر لی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مزید پڑھیں