l 206567 031332 updates

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ہائی کمیشن کے ناظم الامور کی طلبی

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے ناظم الامور کو ڈی جی سارک زاہد حفیظ چودھری نے طلب کیا، 20 جون کو ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان نے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا. بھارتی فورسز مزید پڑھیں

789

شہید بے نظیر کی 67 ویں سالگرہ – پیپلز پارٹی پشاور سٹی کی کیک کٹنگ کی تقریب

پشاور: شہید بے نظیر کی 67 ویں سالگرہ،پیپلز پارٹی پشاور سٹی کی کیک کٹنگ تقریب کی گئی، پیپلز پارٹی پشاور سٹی کے عہدیداروں نے بے نظیر بھٹو کی 67ویں سالگرہ کا کیک کاٹاگیا، بی بی شہید کی سالگرہ تقریب میں مزید پڑھیں

paknavy

سمندروں کے عالمی دن کا مناسبت سے سمندری پیمائش میں خود کار ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانا ہے

اسلام آباد :پاک بحریہ نے ہائیڈروگرافی یعنی سمندروں کی پیمائش کے عالمی دن کے موقع پر ہونے والی سرگرمیوں میں بھر پور شرکت کی، رواں سال ہائیڈروگرافی کے عالمی دن کا عنوان سمندری پیمائش میں خود کار ٹیکنالوجی کو بروئے مزید پڑھیں

638682 921674 corona hospital akhbar

کورونا وائرس کیسزمیں اضافہ، ہیلتھ کیئر اتھارٹی آباد ان ایکشن

اسلام آباد: آکسیجن کی فراہم اوراس سے متعلقہ آلات کی ذخیرہ اندوزی اورمنافع خوری کے خلاف دفعہ 144نافذکر دی گئی، ہیلتھ کیئر اتھارٹی کے مطابق پابندی کا اطلاق دو ماہ کے لیے ہو گیا، تمام پرائیویٹ ہسپتال پچاس فیصد بیڈز مزید پڑھیں

123 4

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ممتاز عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد: ‏صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ممتاز عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا،مرحوم مفتی نعیم کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،ڈاکٹر عارف علوی کاغمزدہ خاندان سے تعزیت کا مزید پڑھیں

Akhtar Mengal 1

حکومت واقعی سنجیدہ ہے تو بلوچستان کے مسائل کو حل کرے- سرداراخترمینگل

کوئٹہ: سرداراخترمینگل نے کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ پارلیمانی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کسی نے ایوان میں حکومت سے لاتعلقی کا اعلان کیا، حکومت میں جانا اب میری ذات کے بس میں مزید پڑھیں

fazal ur rehman

احتساب سیاسی ہتھیار ہے جو صر ف اپوزیشن کیخلاف استعمال ہو رہاہے- مولانافضل الرحمان

کوئٹہ : مولانافضل الرحمان کی کوئٹہ میں آل پارٹی کانفرنس کے بعد میڈیا سے بات چیت ان کا کہنا تھا کہ این ایف سی میں ترمیم کو قبول نہیں کیا جائے گا،چینی کمیشن سےیہ کس قدرآرام سےنکل گئےکوئی پوچھنےوالانہیں ہے. مزید پڑھیں

EaOmicOUwAAVyVx

افغانستان کے لئے پاکستان کے خصوصی نمائندے کی قطر میں طالبان رہنمائوں سے ملاقات

ڈیسک رپورٹ: افغانستان کے لئے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمدصادق نے قطرکادورہ کیا اور افغانستان میں امن اورمفاہمتی عمل پرتبادلہ خیال کے لئے دوحہ میں ملاعبدالغنی برادرسمیت طالبان رہنمائوں سے ملاقات کی۔ دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں

111 8

پاکستان بار کونسل اسلام آباد نے تخت بھائی بار کے انتخابات کرنے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد: پا کستان بار کونسل اسلام آباد نے کے پی بار کونسل کا فیصلہ معطلی برقرار رکھتے ہو ئے 27جون بروز ہفتہ کو تخت بھائی بار کے انتخابات کرنے کا حکم جاری کردیا۔ اس سلسلے میں بار ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

b5db1691 e78e 4387 a970 018c9b8aa526

عیدالاضحیٰ کیلئے ایس او پیز کی تیاری کیلئے علماء و مشائخ کیساتھ وفاقی وزیر مذہبی امور کا مشاورتی اجلاس

اسلام آباد:کورونا وبا سےمحفوظ عیدالاضحیٰ کیلئے ایس او پیز  کی تیاری کیلئے علماء و مشائخ کیساتھ مشاورتی اجلاس،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر داخلہ، مشیر صحت، صوبائی حکومتی ارکان کی شرکت،کورونا وبا سےمحفوظ مزید پڑھیں

news 1592377595 9053

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوگر مل مالکان کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چینی انکوائری کمیشن کے خلاف شوگر ملز کی درخواست پر سماعت کی،اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں یہ رواج مزید پڑھیں

390374 52508093

کےالیکٹرک کونیشنل گرڈسےاضافی بجلی کی فراہمی کی تجویزمنظور

اسلام آباد: ‏اجلاس کوکراچی کےلیےآئندہ2تین سالہ بجلی کی طلب ورسد پربریفنگ،‏اجلاس میں کےالیکٹرک کونیشنل گرڈسےاضافی بجلی کی فراہمی کی تجویزمنظورکر دی گئی،‏کمیٹی کی 15اگست تک فریقین کےدرمیان تفصیلات کوحتمی شکل دینےکی ہدایت دی،‏ کمیٹی نےمتبادل اورقابل تجدید توانائی پالیسی 2019کی مزید پڑھیں

5ebc9992c3eb4

مُلک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ایس او پیز کی 9305 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں

اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق مُلک کے مختلف حصوں میں ہیلتھ گائیڈ لائینز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے کاروائیاں جاری، بریفنگ کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مُلک بھر میں مجموعی طور پر ایس مزید پڑھیں

Leader of the Opposition of the Provincial Assembly of Punjab

حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواست پر 25 جون کو سماعت ہو گی

اسلام آباد: حمزہ شہبازکی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست سماعت کےلیےمقررکر دی گئی،‏اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکی ضمانت کی درخواست پر25جون کوسماعت ہوگی،‏جسٹس مشیر عالم ،جسٹس فیصل عرب اورجسٹس یحییٰ آفریدی کیس کی سماعت کریں گے۔

Untitled 2 1

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری – متاثرہ افراد کی تعداد 171,666 ہوگئی

‏ملک بھرمیں کوروناکے مزید 6 ہزار604کیسزرپورٹ ہوئے، این سی او سی کے مطابق ‏24گھنٹوں کےدوران ریکارڈ 153افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے،‏ملک بھرمیں کوروناسےمجموعی  اموات کی  تعداد3ہزار382ہوگئی،‏ملک بھرمیں کوروناکیسزکی تعدادایک لاکھ 71ہزار666ہوگئی، ‏گزشتہ 24گھنٹوں میں سب سےزیادہ31ہزار681 ٹیسٹ کیےگئے،‏مجموعی طور مزید پڑھیں

55555

کل سے ہم بین الاقوامی پروازوں کیلئےجزوی طور پرفضائی حدودکھولیں گے- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ کل ہم بین الاقوامی پروازوں کیلئےجزوی طور پرفضائی حدودکھولیں گے،یہ اہتمام خاص طورپرہمارےان اوورسیز مزدوروں کیلئےکیا جارہاہےجو سب سےزیادہ وباء کی زد میں آئےمگراپنےحوصلےسےقوم کےفخرکاسامان بنے، مزید پڑھیں

0 kp8rJzqHjagMj22J scaled

ملک میں آج سے بین الاقوامی پروازیں بحال

راولپنڈی: حکومت نے آج (بروز ہفتہ) سے گوادر اور تربت ایئرپورٹس کے علاوہ ملک کے تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس سے انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی اجازت دے دی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک میں بین الاقوامی پروازوں کو مزید پڑھیں

279933 7911211 updates

پاکستان میں کرونا کا پھیلاؤ بڑھنے لگا، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 153 اموات

اسلام آباد: پاکستان میں کرونا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، مریضوں اور اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں‌ ملک بھرمیں کوروناکے مزید 6 ہزار604کیسزرپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 24گھنٹوں کےدوران ریکارڈ 153 ا فراد کورونا سے جاں مزید پڑھیں