news 1605081835 4695

خیبرپختونخوا:کورونامیں مبتلامریضوں کی تعداد میں روزافزوں اضافہ، ہسپتالوں پردباؤ بڑھنےلگا

ویب ڈیسک(پشاور )خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کا وار مزید تیز ہوگیا،انتہائی نگہداشت یونٹ، ایچ ڈی یو اور وینٹی لیٹر پر مریضوں کا بوجھ بڑھ گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے متعدد ہسپتالوں میں کورونا وارڈز میں نئے مریضوں مزید پڑھیں

doctor 1

کوروناکےباعث ایک اورمسیحاشہیدہوگئے

ویب ڈیسک(پشاور) کورونا کیوجہ سے ایک اور ڈاکٹر شہید ہوگئے،شہید ڈاکٹروں کی تعداد 64 ہوگئی ۔ ذرائع کےمطابق اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، نصیر ٹیچنگ ہسپتال اور گندہارا یونیورسٹی سے وابستہ تھے۔ پشاور : پروفیسر ڈاکٹر محمد علی گزشتہ دو مزید پڑھیں

.jpg

اسلامیہ کالج پشاور کے سابقہ پرنسپل کورونا کے باعث انتقال کرگئے

ویب ڈیسک(پشاور) اسلامیہ کالج پشاور کے سابقہ پرنسپل پروفیسر میاں غفران اللہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے ذرائع کے مطابق پروفیسر میاں غفران اللہ کی نماز جنازہ آج صبح بعد از نماز فجر 4:30 بجے زرغونی مسجد حیات آباد میں مزید پڑھیں

kpCOrona- situation

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 37 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 37 افراد جاں بحق، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 3ہزار103 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

shehram khan tarkai

خیبرپختونخوا کے پانچ فیصد سے زیادہ کورونا ریشو والے 27 اضلاع میں تمام سکول بند رہیں گے۔ شہرام خان ترکئی

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کے مطابق NCOC کی ہدایات کی روشنی میں خیبرپختونخوا کے پانچ فیصد سے زیادہ کورونا ریشو والے 27 اضلاع میں پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکول بند رہیں گے، وہ اضلاع مزید پڑھیں

LRH 696x512 1 1280x720 2

مذکورہ بچے کی ولادت ایل آر ایچ کے گائنی فیسیلیٹی تک پہنچنے سے پہلے ہوگئی

ویب ڈیسک (پشاور): مذکورہ بچے کی ولادت ایل آر ایچ کے گائنی فیسیلیٹی تک پہنچنے سے پہلے ہوئی، سیکیورٹی گارڈ کے مطابق مدد کرنے کی کوشش کی لیکن اتنا وقت نہیں ملا اور راستے میں ہی بچے کی ولادت ہوئی، مزید پڑھیں

terrorists

پاک افغان بارڈر پر سیکورٹی فورسز کی بروقت کاروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک (پشاور): پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی فورسز کی بروقت کاروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک۔ مورخہ 24 اپریل کو باجوڑ سے ملحقہ پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں کی پاکستان میں دراندازی کےلئے داخل ہونے کی ناکام کوشش۔ ‏دہشتگرد بارڈر مزید پڑھیں

kamran visits

کامران بنگش کا صوبے کی سب سے بڑی کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری کا دورہ

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا حکومت کی کورونا وائرس سے جنگ مزید تیز، ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کامران بنگش نے صوبے کی سب سے بڑی کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری کا دورہ کیا، خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور میں واقع پبلک ہیلتھ ریفرنس لیبارٹری مزید پڑھیں

oxygen

خیبرپختونخوا کے 8 بڑے ہسپتالوں میں آکسیجن کا استعمال 83 فیصد بڑھ گیا

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ ہفتے کے دوران خیبرپختونخوا کے 8 بڑے ہسپتالوں میں آکسیجن کا استعمال 83 فیصد مزید پڑھیں

images 2 12

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نےنتائج کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک (پشاور)وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحان2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ ترجمان خیبر پختونخوا وفاق المدارس کی موبق نتائج کا اعلان وفاق المدارس کے صدرمولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر اور ناظم اعلی مولانا محمد حنیف جالندھری نے مزید پڑھیں

download 4 10

پشاور:تیسری لہرسےنمٹنےکیلئےاین سی او سی کےفیصلوں پرسختی سےعمل پیراہونا ہے،ڈاکٹرکاظم نیاز

ویب ڈیسک(پشاور)پشاورچیف سیکرٹری اور آئی جی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت کورونا کی تیسری لہر کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے کہا کہ جن اضلاع میں کورونا کیسز تیزی سے مزید پڑھیں

doctor

خیبرپختون خواہ میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر شہید

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختون خواہ میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر شہید، شہدا ڈاکٹرز کی تعداد 63 ہو گئی۔پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق ضلع کرم کے چلڈرن اسپیشلسٹ کیپٹن (ر) ڈاکٹر سید ممتاز حسین شاہ کورونا کے باعث شہید ہو مزید پڑھیں

پیک کے ذریعے صوبے میں روزگار کے مواقع بڑھیں گے،محمود خان

صحت کارڈپلس سکیم کومفت علاج معالجےکا ایک جامع پیکیج بنایاجائےگا،وزیراعلی محمودخان

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے چئیرمین شعیب حسین نے ملاقات کی،صوبائی وزیر صحت اور خزانہ تیمور سلیم جھگڑا اور سیکرٹری صحت امتیاز حسین بھی ملاقات میں موجودتھے۔ ملاقات میں صحت کارڈ پلس مزید پڑھیں

190126 kp education resources1 16a31077584 medium

صوبہ میں عیدتک تعلیمی ادارے بندرکھنےکافیصلہ،اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک(پشاور)خیبر پختونخوا حکومت نے نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو عید تک بند کرنے کا اعلان کردیا ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے ایک بار پھر کورونا زد اضلاع میں نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

.jpg

سابق صوبائی وزیرحاجی حبیب الرحمن خان کورونا کےباعث انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (پشاور)جماعت اسلامی کے صوبائی رہنماء اور سابق صوبائی وزیر حاجی حبیب الرحمن خان کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق مرحوم کورونا کے باعث حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں زیر علاج تھے مگر جانبر نہ مزید پڑھیں

download 1 57

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا بنوں اور نوشہرہ میں ملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاون

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی بڑی کاروائیاں، بنوں میں مضر صحت مصالحہ جات تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا، کاروائی میں800 کلو مضر صحت ملاوٹ شدہ مصالحہ جات برآمد،مصالحہ جات کی تیاری میں چوکر کا استعمال کیا مزید پڑھیں

n00777240 b

پشاور:کیپٹل سٹی پولیس کی کاروائی، ڈکیتیوں میں ملوث گروہ گرفتار

ویب ڈیسک(پشاور)کیپٹل سٹی پولیس کی کاروائی کرتے ہوئے مسلح ڈکیتیاں کرنے والا خطرناک گروہ گرفتارکرلیا، ملزمان ڈکیتی کے متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے گزشتہ دنوں سیار احمد نامی شہری کے گھر ڈکیتی کی تھی،ملزمان مزید پڑھیں