images 2 12

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نےنتائج کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک (پشاور)وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحان2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

ترجمان خیبر پختونخوا وفاق المدارس کی موبق نتائج کا اعلان وفاق المدارس کے صدرمولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر اور ناظم اعلی مولانا محمد حنیف جالندھری نے کیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، آصف خان اور طارق اعوان کے مابین راضی نامہ ہو گیا، تلخیاں ختم

ترجمان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے مدارس میں پڑھنے و الے طلباء وطالبات نے نمایاں پوزیشنیں اپنے نام کر لی ۔سالانہ امتحانات کے لئے مجموعی طور پر418351طلبہ و طالبات کا داخلہ موصول ہوا،امتحان میں 403042نے شرکت کی، 348670 طلباء وطالبات کامیاب ہوئے کامیابی کا تناسب86.5 فیصد رہا۔

مزید پڑھیں:  بقایاجات کی عدم ادائیگی، خیبرپختونخوا کے ٹھیکیداروں کی کام بند کرنے کی دھمکی