.jpg

پشاور:اسلامیہ کالج پشاورکےسابقہ وائس چانسلر ڈاکٹرحبیب انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (پشاور)اسلامیہ کالج پشاور کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر حبیب کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔ پروفیسر ڈاکٹر حبیب کی انتقال کی تصدیق انکے بھائی ڈاکٹر رشید نے کی۔ڈاکٹر حبیب کے بھائی ڈاکٹر رشید کا کہنا ہے مزید پڑھیں

66666 3

پشاور:کروڑوں مالیت کےنودرات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک (پشاور)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈی آئی خان نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں مالیت کی نوادرات کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا۔ غزن جمال کے مطابق ڈی آئی خان میں شہری سے آثارِ قدیمہ کے اشیاء و نوادرات مزید پڑھیں

arrest 2

پشاور:خواجہ سراء کو لوٹنے والے دو مسلح ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک(پشاور)خواجہ سراء کو لوٹنے والے دو مسلح ملزمان گرفتار کر لئے گئے،ملزمان نے خواجہ سراء نینا سے موبائل اور ایک لاکھ نوے ہزار روپے چھینے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان میں سے ایک کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان مزید پڑھیں

smart lock dowen

خیبرپختونخوا:صوبےکےمختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے 91 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ چیف سیکریٹر ی خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز نے کہا کہ کہ صوبے میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی مزید پڑھیں

Rescue 1122 Corona

خیبرپختونخوا:24 گھنٹوں میں کورونا سے27 افراد جان کی بازی ہارگئے

ویب ڈیسک (پشاور)کورونا وائرس کی تیسری لہر بے لگام ،خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے27 افراد کا انتقال ہوا ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے پشاور میں 8 افراد جاں بحق ہوئے ہیں مزید پڑھیں

Untitled 1 353

کورونا کی تیسری لہر: ایک اور ڈاکٹر کورونا سے شہید

ویب ڈیسک (پشاور):کرونا کی تیسری لہر ایک اور ڈاکٹر کورونا سے شہید، خیبر پختون خواہ میں کورونا سے شہید ڈاکٹرز کی تعداد 52 ہو گئی، پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن نے کہا کہ ڈاکٹر قریش خان کرونا سے لڑتے لڑتے خود کورونا مزید پڑھیں

1 456

لیڈی ریڈنگ ہسپتال:ایک رات میں 8 اموات پر تمام بورڈ ممبران کو معطل کرکے جوڈیشنل انکوئری کی جائے.ینگ ڈاکٹرز ایسوسیشن

ویب ڈیسک (پشاور): لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایک رات میں 8 اموات پر نوشیروان برکی سمیت تمام بورڈ کو معطل کرکے جوڈیشنل انکوئری کی جائے، ینگ ڈاکٹرز ایسوسیشن نے کہا کہ نوشیروان برکی اور بورڈ آف گورنرز کے ہوتے ہوئے مزید پڑھیں

shehram tarkai

19 اپریل سے نہم سے بارہویں جماعت تک کے طلباء کیلئےمر حلہ وار سکول کھول دیے جائیں گے۔ شہرام ترکئی

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے کہا کہ پشاور NCOC اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کے مطابق 19 اپریل سے نہم سے بارہویں جماعت تک کے طلباء کیلئےمر حلہ وار سکول کھول دیے جائیں گے، کلاس اول سے مزید پڑھیں

Mehmood Khan Mask

وزیراعلی خیبرپختونخواکی زیرصدارت گڈگورننس اسٹریٹجی کےمتعلق اجلاس کاانعقاد

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت گڈگورننس اسٹریٹجی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعلی کے معاون خصوصی کامران بنگش، چیف سیکرٹری، آئی جی پی اور متعلقہ مزید پڑھیں

LRH 2

ایل آر ایچ پشاور:کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی اموات کی انکوائری کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور)کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی اموات کی انکوائری کا فیصلہ۔ ترجمان محمد عاصم کا کہنا تھا کہ انکوائری کمیٹی میں سینئیر پروفیسر اور ان پیشنٹ منیجر شامل ہیں جو 48 گھٹنوں میں رپورٹ پیش کرے گی۔ میڈیکل مزید پڑھیں

arrest 9

سوشل میڈیا پرہوائی فائرنگ کی ویڈیواپلوڈ کرنےوالے7ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک(پشاور)سوشل میڈیا پرہوائی فائرنگ کی ویڈیوزاپلوڈ کرنےوالےعناصر کیخلاف مہم جاری ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی کارروائیوں کے دوران مزید 7 افراد کوگرفتار کیا گیا ہےملزمان نے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ مزید پڑھیں

55555555555555

خیبرپختونخوا کےسرکاری ملازمین تنخواہوں میں اضافے کے لئے سراپااحتجاج

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا کےسرکاری ملازمین نےتنخواہوں میں اضافے کے لئے احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ محکموں کے درمیان تنخواہوں میں فرق کو ختم کیا جائے اورتنخواہوں کے اس فرق کو ختم کرکے برابری کی سطح پر مرعات اور تنخواہیں مزید پڑھیں

news 1597385886 9838

صوبہ میں بیشترمقامات پرگرج چمک اورآندھی کیساتھ بارش کا امکان

ویب ڈیسک (پشاور)آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران خیبرپختونخواکےاکثرعلاقوں میں موسم ابرآلود رہےگا۔ محمکہ موسمیات کےمطابق چترال، باجوڑ، دیر،سوات، شانگلہ، بونیر،مالاکنڈ،تورغر،بونیر،کوہستان،بٹگرام،مانسہرہ،ایبٹ آباد، ہری پور،مردان، صوابی میں تیز ہواؤں اور آندھی جے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ چند ایک مقمات میں نوشہرہ،پشاور،چارسدہ،مہمند،خیبر،اورکزئی،کوہاٹ،ہنگو،بنوں،کرک،لکی مزید پڑھیں

khi crime 1 604x270 1

پشاور:چپل میں منشیات چھپاکرسپلائی کرنےوالامنظم نیٹ ورک بےنقاب

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور کے علاقے سربند میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چپل میں منشیات چھپا کر سپلائی کرنے والا منظم نیٹ ورک کو بے نقاب کردیا، نیٹ ورک مختلف طریقوں سے اندرون شہر منشیات سپلائی کرنے میں ملوث ہے۔ مزید پڑھیں

.jpg

پشاور:انتظامیہ کی کاروائی، بڑی مقدارمیں جعلی چائےکی پتی برآمد

ویب ڈیسک (پشاور) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی شیخ آباد پشاور میں کاروائی کے دوران 750 کلو سے زائد جعلی چائے کی پتی برآمد کرلی۔ ڈی جی فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق شیخ آباد پشاور میں گھر کی چھت پرمضرصحت مزید پڑھیں

Untitled 1 351

بی آر ٹی بس میں افرا تفری. مسافر بس کے شیشے توڑ کر بس سے باہر نکلے

ویب ڈیسک (پشاور): ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی گلبہار اسٹیشن کے قریب بس میں مسافر کی جانب سے آگ بجھانے والے آلے سے چھیڑ چھاڑ، آگ بجھانے والے آلے سے چھیڑ چھاڑ کے نتیجے میں آلہ چل مزید پڑھیں

88888 2 scaled

صوبائی حکومت کاتمام میڈیکل کالجزکےطلبہ کوویکسین لگانےکی ہدایت

ویب ڈیسک (پشاور)صوبائی حکومت نے تمام میڈیکل کالجز کےطلبہ کوکورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے،وزارت صحت کی منظوری کے بعد تمام طلبہ کو ویکسین لگانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے وائس چانسلر کے ایم یو مزید پڑھیں

5555 13

پرائیویٹ سکولز کا تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف احتجاج

ویب ڈیسک(پشاور) کورونا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف پرائیویٹ سکول مالکان سڑکوں پر نکل آئے۔جس میں عہدیداران ، ممبران،سکول اساتذہ اورسکول میں کام کرنے والے ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین نےکے مزید پڑھیں