66666 3

پشاور:کروڑوں مالیت کےنودرات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک (پشاور)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈی آئی خان نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں مالیت کی نوادرات کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا۔

غزن جمال کے مطابق ڈی آئی خان میں شہری سے آثارِ قدیمہ کے اشیاء و نوادرات برآمد کر لیےخیبرپختونخوا Antiquities Act کے تحت کاروائی کی جائے گی۔ محکمہ آثارِ قدیمہ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر تمام آثار قدیمہ کے اشیاء و نوادرات انچارج ٹاؤن ہال میوزیم ڈی آئی خان کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  محنت کش طبقے کےحقوق کاتحفظ کئے بغیر ترقی ناممکن ہے، علی امین گنڈاپور

ماہرین کا کہنا ہے کہ نوادرات ہزاروں سال پُرانے ہیں جن کی مالیت کروڑوں میں ہیں ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، عالمی یوم مزدور پر پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کا احتجاج، حقوق کا مطالبہ

ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالصمد ایکسائز ٹیم کو بروقت کارروائی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ قیمتی آثارِ قدیمہ کے اشیاء و نوادرات میوزیم میں رکھے جائیں گے۔