Untitled 1 241

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس، صوبے کے چاروں ریجنز میں بڑے ہسپتالوں کے قیام پر پیشرفت کا جائزہ، ریجنز کی سطح پر چار بڑے ہسپتالوں کے قیام کے لئے موزوں جہگوں مزید پڑھیں

Untitled 1 238

پشاور یونیورسٹی کے ملازمین کو احتجاج کرنا مہنگا پڑگیا

ویب ڈیسک (پشاور):پشاور یونیورسٹی کے ملازمین کو احتجاج کرنا مہنگا پڑگیا، دفتری اوقات میں احتجاج پر ملازمین سے ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا فیصلہ، انتظامیہ کاملازمین کے عہدیداروں سے 3دن میں وضاحت طلب، رجسٹرار آفس سے 5 ملازمین عہدیداروں مزید پڑھیں

Untitled 1 234

گورنر شاہ فرمان سے کور کمانڈر پشاور نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی

ویب ڈیسک (پشاور): گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کی گورنر ہاؤس میں ملاقات، ملاقات میں صوبہ بھربشمول ضم قبائلی اضلاع میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال، ملاقات میں کورونا مزید پڑھیں

Untitled 1 228

خیبرپختونخوا حکومت سی پیک روٹ نے ریگستان جیپ ریلی کی اجازت دے دی

ویب ڈیسک (پشاور): ایڈونچر کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری، خیبرپختونخوا حکومت سی پیک روٹ نے ریگستان جیپ ریلی کی اجازت دے دی، جنوبی اضلاع میں کورونا کے ‫کیسز کے پیش نظر سی پیک روٹ سے ژوب بلوچستان تک ڈیزرٹ مزید پڑھیں

Family protest

پشاور:مراعات میں کمی کیخلاف کیمپس ملازمین کامسلسل احتجاج

آل یونیورسٹیز ایمپلائز فیڈریشن کا انجینئرنگ یونیورسٹی چوک میں احتجاجی کیمپ، ملازمین محکمہ اعلی تعلیم کے خط کے خلاف احتجاج کررہے ہیں ، ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ خط میں ہاوس سبسڈی ، میڈیکل الاونس کی کمی اور بچوں مزید پڑھیں

Untitled 1 227

خیبر پختونخوا میں ہفتہ اور اتوار کو تجارتی سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں ہفتہ اور اتوار کو تجارتی سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ،اعلامیہ کے مطابق محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے کرونا وائرس کے تیسرے لہر کے باعث تمام کاروباری سرگرمیوں کو ہفتہ اتوار بند کرنے کا مزید پڑھیں

.jpg

خیبرپختونخوا کے سات جامعات کے لیے نئے وائس چانسلرز تعینات

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا کے سات جامعات کے لیے نئے وائس چانسلرز تعینات، محکمہ اعلی تعلیم نے وائس چانسلرز کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ فارمیسی سے پروفیسر گل ماجد اسلامیہ کالج مزید پڑھیں

KTH

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن کی عدم دستیابی سے ہلاکتوں کا معاملہ

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن کی عدم دستیابی سے ہلاکتوں کا معاملہ، وزیراعلی محمود خان کی ہدایات کےبرعکس سیکشن آفیسر نے بورڈ اف گورنرز کوہٹا دیا، وزیرصحت خیبرپختونخوا کے مطابق گورنمنٹ ایڈمنسٹریشن نے اس معاملے میں جو مزید پڑھیں

Untitled 1 219

پی ڈی ایم کی تقسیم چاہنے والے ناکام ہونگے۔ آفتاب خان شیرپاؤ

ویب ڈیسک (پشاور):قومی وطن پارٹی خیبر پختونخواہ کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس،مرکزی چئیرمین آفتاب خان شیرپاؤ کی خصوصی شرکت، آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تقسیم چاہنے والے ناکام ہونگے، ملک میں مہنگائی بے قابو ہو چکی مزید پڑھیں

604919 3383883 Mahmood Khan akhbar 1

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا پشاور پریس کلب کے نو منتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب سے خطاب

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا پشاور پریس کلب کے نو منتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب سے خطاب، وزیر اعلی کی پریس کلب کے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد، امید ہے نئی کابینہ صحافیوں کی مزید پڑھیں

rikshaw

بھوک مہنگاٸی اور اخراجات نے ستایا تو غریب رکشہ ڈراٸیور نے بھی بسوں کو رکوا دیا

ویب ڈیسک (پشاور): بھوک مہنگاٸی اور اخراجات نے ستایا تو غریب رکشہ ڈراٸیور نے بھی بسوں کو رکوایا، بی آر ٹی روٹ کے قریب رکشے نہ چھوڑنے کے خلاف رکشہ ڈراٸیور ایک بار پھر سراپا احتجاج، گھر میں غربت ہے، مزید پڑھیں

bank of khyber

بینک آف خیبر نے انڈسٹریل سٹیٹ اسلامی بینکاری کا آغاز کر دیا

ویب ڈیسک (پشاور): ایڈیشنل چیف سیکرٹری شکیل قادر کا خیبر بینک کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو، بینک آف خیبر نے انڈسٹریل سٹیٹ اسلامی بینکاری کا آغاز کر دیا، اسلامک بینکنگ صارفین کے لئے اہمیت کا حامل مزید پڑھیں

micro lock down 2

کورونا وائرس پھیلاؤ خدشات کے باعث مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری

ویب ڈیسک (پشاور): کورونا وائرس پھیلاؤ خدشات کے باعث مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری، صوبائی دارلحکومت کے علاقوں میں آج 17 مارچ بوقت شام 6 بجے سے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا مزید پڑھیں

download 10 1

پشاور: صوبائی ملازمین کا اسمبلی ہال کےسامنے احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورصوبائی ملازمین نے اسمبلی ہال کےسامنے احتجاج کیا،ملازمین نے کچھ دیر کیلئےسڑک بند کردیاحتجاج میں مختلف محکموں کے سرکاری ملازمین شامل ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے سروس سٹرکچرکی منظوری مزید پڑھیں

PESHAWAR Qissa Khawani Bazar giving a deserted look due to lockdown to avoid spread of coronavirus pandemic. — Photo by Ghulam Murtaza 1

پشاورکےمختلف علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورکےمختلف علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صرف گلیوں اور چھوٹے علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جا رہا ہے۔ ہریانہ پایان، لڑمہ روڈ اور زریاب کالونی مزید پڑھیں

847844 4123130 20 کامران بنگش akhbar

پشاور:حکومت کوگرانےوالےعوام کی نظروں سےبھی گرگئے،کامران بنگش

ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے معاون خصوصی کامران بنگش نے کہا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کے دعوے کرنے والی پی ڈی ایم خود کھڈے لائن لگ گئی، حکومت جانے والی نہیں، اگلی باری بھی مزید پڑھیں

news 1604560897 3335

خیبرپختونخواکےمختلفاضلاع میں آج سےسکولبند

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور،مردان، چارسدہ، نوشہرہ، لوئردیر،مالاکنڈ اوردیگراضلاع میں آج سےسکول بندکرنےکا فیصلہ کیا گیاہے۔ صوبائی وزیر تعلیم شہرام تراکئی نےبتایا کہ اِن اضلاع میں کورونا پھیلنےکی شرح 10 سے 13 فیصد کےدرمیان ہے، صوبے میں جہاں کورونا کا پھیلاؤ 5 فیصد مزید پڑھیں

Untitled 3 Recovered 5

خیبرپختونخواحکومت نے صوبہ بھر میں سپورٹس ایونٹس ملتوی کردئیے

ویب ڈیسک (پشاور): کرونا کی تیسری لہر، خیبرپختونخواحکومت نے صوبہ بھر میں سپورٹس ایونٹس ملتوی کردئیے، محکمہ کھیل خیبرپختونخوا نے صوبہ بھر کے تمام سپورٹس کمپلیکس بند کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا، حکومت کی جانب سے سپورٹس کمپلیکس اور مزید پڑھیں

KPk Govt 1

محکمہ تعلیم کا پشاور سمیت سارے اضلاع میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 28 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ تعلیم کا پشاور سمیت مردان، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، کوہاٹ، سوات، ملاکنڈ، دیر لوئر کے اضلاع میں پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل 17 مارچ سے 28 مارچ تک تعلیمی سرگرمیوں مزید پڑھیں

crack down 1

پشاور میں کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میگا کریک ڈاؤن

ویب ڈیسک (پشاور): انتظامیہ کا پشاور میں کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میگا کریک ڈاؤن، پابندی کے باوجود سکول کھولنے پر کریک ڈاؤن، پشاور بھر میں 42 سکول سیل،ورسک روڈ حیات اباد فقیر آباد اور گلبہار کے سکول مزید پڑھیں