KP logo 1 1

‏صوبائی حکومت خیبرپختونخوا نے اعلی افسران کے تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

پشاور:صوبائی حکومت خیبرپختونخوا نے اعلی افسران کے تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ، سیکرٹری ریلیف عابد مجید سیکرٹری محکمہ کھیل،سیاحت و ثقافت مقرر ، سیکرٹری کھیل،سیاحت و ثقافت خوشحال خان سیکرٹری خوراک تعینات ، ڈویژنل کمشنر ڈی آئی خان جاوید مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 07 08 at 4.15.18 PM 3

کرونا کے خلاف لڑتے لڑتے ڈاکٹر فیصل قریشی کورنا سے شہید

پشاور: ڈاکٹر فیصل قریشی کرونا کے خلاف لڑتے ہوئے کرونا کا شکار ہوئے اور 2 ہفتے ایوب میڈیکل کیمپلیکس کے ائی سی یو وارڈ میں داخل رہے۔ ڈالٹر فیصل قریشی ایڈہاک پر گزشتہ 4 مہنیوں سے ایبٹ اباد میں بطور مزید پڑھیں

3.444

بی آر ٹی کے پورے منصوبے کا ایک ہی دن اور ایک ہی افتتاح ہوگا – وزیر اعلی محمود خان

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت بی آر ٹی سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس کا انعقاد۔اجلاس میں وزیر اعلی نے ہدایت دیں کے بی آر ٹی پر اب تک کی پیشرفت کا جائزہ ۔منصوبے کی ہر لحاظ مزید پڑھیں

240 F 321576238 ySXvdQeEJOSCKICZuM8Kp93vpGvEy7on

لواحقین کی جانب سے پیرا پلیجک سنٹر میں ڈاکٹر پر تشدد،ہاتھ توڑ دیا

پشاور: پیرا پلیجک سنٹر میں ڈاکٹر پر تشدد, ہاتھ توڑ دیا گیا،ڈاکٹر رمضان پر مریض کے لواحقین نے تشدد کیا،ڈاکٹر رمضان کا کہنا تھا کہ مریض ڈسچارج کردیے جانے کے بعد بھی دو دن سے ہسپتال میں تھا،متاثرہ ڈاکٹر نیبیان مزید پڑھیں

KPK logo

خیبر پختونخوا پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کانجی سکولوں کیلئے ہدایت نامہ جاری

پشاور:خیبر پختونخوا پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی سکولوں کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے کرونا ایمرجنسی کی چھٹیوں کے دوران 10 فی صد کم فیس لیں گے، جس دن بچہ سکول چھوڑنے مزید پڑھیں

fruit and vegetable market in pakistan BN78X6

اشیا ء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ -ضلعی انتظامیہ نرخوں پر قابو پانے میں ناکام

پشاور :اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ ،ضلعی انتظامیہ او محکمہ خوراک نرخنامے پر عملدآمد کروانے میں ناکام ہو گئی ہے ۔ شہر میں سبزیاں پھل اور دودھ من مانے قیمتونو پر فروخت ہونے لگے ۔شہریوں کا کہنا مزید پڑھیں

HEC

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیاں کھولنے کا شیڈول اور حفاظتی اقدامات کی فہرست جاری کردی

پشاور: ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیاں کھولنے کا شیڈول اور حفاظتی اقدامات کی فہرست جاری کردی ، ایچ ای سی کی تجویز کے مطابق یونیورسٹیز 3 اگست سے 15 اگست تک مرحلہ وار کھولی جائے گی، تمام جامعات کے سینڈیکیٹ مزید پڑھیں

download 75

واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی پشاور کے ملازمین کا کورونا ٹیسٹ ۔12ملازمین میں کورونا کی تشخیص ہوگئی

پشاور :محکمہ صحت کی جانب سے واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی پشاور کے ملازمین کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا،کمپنی کے 12ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ، محکمہ صحت نے کمپنی کے تین زونز کے ڈیڑھ ہزار ملازمین مزید پڑھیں

0e8b725e55c2414cb7404885985ed318 18 4

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 افراد جاں بحق

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران7 افراد جاں بحق۔ صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1045 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے445 نئے مزید پڑھیں

1580984883

وزیر زادہ کا محلہ جوگن شاہ میں بھائی جوگا سنگھ گوردوارہ کا دورہ

پشاور: معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ کا شیخوپورہ حادثہ میں مرنے والے سکھ یاتریوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے حادثے میں مرنے والوں کی فیملیز کے لیے 1 کروڑ 10 لاکھ روپے کی مزید پڑھیں

KP assembly session budget 2019 dt daily times

صوبہ بھر کی تمام جامعات میں قرآن پاک ترجمعہ کے ساتھ پڑھانے کے سلسلے میں پیش کردہ قرارداد صوبائی حکومت نے متفقہ طور پر منظور کر لی

پشاور: منگل کے روز صوبائی اسمبلی اجلاس میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر عنایت اللہ خان ،حاجی سراج الدین خان اور خآتون ممبر حمیرا خاتون کی جانب سے جمع کرائے گئے قرارداد کی صوبائی حکومت نے کوئی مخالفت نہیں کی مزید پڑھیں

0014

پشاورمیں زمونگ کور کے اندر قائم سکول کھولنے کا فیصلہ

پشاور: ڈائریکٹر زمونگ کور سعید احمد کے مطابق زمونگ کور کے اندر قائم سکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تمام اساتذہ کو کل ڈیوٹی پر بلایا گیا ہے، ماڈل انسٹی ٹیوٹ فار اسٹیٹ چلڈرن کے پرنسپل نے تمام تدریسی مزید پڑھیں

0013

قبائلی اضلاع میں موبائل سروس اورنٹرنیٹ کی فراہمی سے متعلق قرارداد متفقہ طور پرمنظور

پشاور: خیبرپختونخوااسمبلی اجلاس میں قبائلی اضلاع میں موبائل سروس اورنٹرنیٹ کی فراہمی سے متعلق قراردادمتفقہ طورپرمنظور کر لیا گیا، قراردادآذادرکن صوبائی اسمبلی میرکلیم وزیر نے پیش کی ، آن لائن کلاسزکے باعث قبائلی اضلاع کے طلبا کلاسزلینے سے محروم ہیں، مزید پڑھیں

KP logo 3

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے 52 نئے انسٹرکٹر فیزیکل ایجوکیشن کے تعیناتی کے آرڈرز جاری کر دیئے

پشاور: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے 52 نئے انسٹرکٹر فیزیکل ایجوکیشن کے تعیناتی کے آرڈرز جاری کر دیئے اعلامیہ جاری کر دیا گیا، امیدواروں کی تعیناتی بی پی ایس 17 میں کی گئی ہیں ، امیدواروں کا ٹیسٹ مزید پڑھیں

Untitled

ایس ایس پی آپریشن نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لے لیا

پشاور۔ ایس پی سٹی منصور امان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ کمیٹی وائرل ہونے والی ویڈیو کے محرکات کا جائزہ لے گی۔ کمیٹی ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون سے بھی معلومات حاصل کرے گی۔ کمیٹی تمام مزید پڑھیں

cc1aced3748e54749d1d067c679fff37 400x400

کفایت شعاری صرف خیبر پختونخوا کے لیے ہے باقی لوگوں کے لیے نہیں ، شگفتہ ملک

پشاور: کے پی ہاوس کی بندش لاک ڈاون کی وجہ سے بند کیا گیا تھا. اب وقت ہے کہ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ اس پر کام کریں اور کھول دیں، وزیر قانون سلطان خان۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ اسمبلی سٹاف کا مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 07 at 4.35.42 PM

خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز میں کمی ، شرح اموات کا تناسب 5.2 فیصد سے کم ہو کر 3.6- مشیر اطلاعات اجمل وزیر

پشاور: مشیر اطلاعات اجمل خان وزیر نے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا دورہ کیا،ایئر پورٹ حکام سے فلائٹ آپریشن اور کورونا سے متعلق اقدامات پر بریفنگ لی۔ اجمل وزیر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی مزید پڑھیں

5454 1 scaled

وزیر اعلی کا تعلیمی اور طبی اداروں کے لئے تعمیر شدہ عمارتوں کی حوالگی میں پیشرفت پر عدم اطمینان کا اظہار

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد ہوا،اجلاس میں محکمہ صحت ، تعلیم اور مواصلات و تعمیرات کے وزرا اور انتظامی سیکریٹریز کی شرکتکی ۔وزیر اعلی کا تعلیمی اور طبی اداروں کے لئے تعمیر مزید پڑھیں

123e7435 0f78 4d0c 84fb fe8a9c282829

مقدمہ بازی کیلئے لیٹیگیشن انفارمیشن مینجمنٹ نظام فعال کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

پشاور: محکمہ بلدیات خیبرپختونخوا نے مقدمہ بازی کے لئے لیٹیگیشن انفارمیشن مینجمنٹ نظام فعال کر دیا گیا۔مقدمہ بازی کے نئے نظام کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا،تمام متعلقہ دفاتر مقدمہ بازی کے حوالے سے ڈیٹا اپلوڈ کریں گے ،تمام قانونی مزید پڑھیں