WhatsApp Image 2020 07 08 at 4.15.18 PM 3

کرونا کے خلاف لڑتے لڑتے ڈاکٹر فیصل قریشی کورنا سے شہید

پشاور: ڈاکٹر فیصل قریشی کرونا کے خلاف لڑتے ہوئے کرونا کا شکار ہوئے اور 2 ہفتے ایوب میڈیکل کیمپلیکس کے ائی سی یو وارڈ میں داخل رہے۔ ڈالٹر فیصل قریشی ایڈہاک پر گزشتہ 4 مہنیوں سے ایبٹ اباد میں بطور میڈیکل افیسر کام کر رہے تھے۔

مزید پڑھیں:  پولیس والے جلسےکا سامان دیں یا نہ دیں ہم جلسہ کریں گے، علی امین گنڈاپور

خیبر پختنخواہ میں کرونا سے شہید ڈاکٹرز کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔ خیبر پختنخواہ حکومت تاحال ڈاکٹرز کیئلے شہدا پیکیج اور رسک الاونس دینے کے وعدے کو عملی جامعہ پہچانے میں مکمل ناکام، پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن

مزید پڑھیں:  موبائل فونز کے استعمال کا دماغی کینسر سے کوئی تعلق نہیں، ڈبلیو ایچ او