3.444

بی آر ٹی کے پورے منصوبے کا ایک ہی دن اور ایک ہی افتتاح ہوگا – وزیر اعلی محمود خان

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت بی آر ٹی سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس کا انعقاد۔اجلاس میں وزیر اعلی نے ہدایت دیں کے بی آر ٹی پر اب تک کی پیشرفت کا جائزہ ۔منصوبے کی ہر لحاظ سے تکمیل کے لئے تمام متعلقہ محکمے اور ادارے اپنی حصے کی ذمہ داری فوری مکمل کریں، مزید تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، منصوبے کی افتتاح کے لئے فنشنگ کے کاموں کو جلد مکمل کیا جائے، پورے منصوبے کا ایک ہی دن اور ایک ہی افتتاح ہوگا جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کی جائیں، ایڈیشنل چیف سیکرٹری روزانہ کی بنیادوں پر تمام متعلقہ محکموں اور اداروں کا اجلاس بلا کر تیاریوں کو حتمی شکل دے۔

مزید پڑھیں:  یہودی انتہا پسندوں نے فلسطینیوں کے درجنوں بھیڑ بکریوں کو مار ڈلا