Screen Shot 2020 11 07 at 4.38.19 PM

موثرلاجسٹکس دشمن کی مہم جوئی کاجواب دینےکی صلاحیت بڑھائےگی- آرمی چیف

ویب ڈیسک:ڈی جی آئی ایس پی آر سے جاری ایک بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کالاہورکورلاجسٹک انسٹالیشنزکادورہ، آرمی چیف نے اظہار خیال کرتے ہوے کہا کہ موثر،ہموارلاجسٹکس سے ہماری آپریشنل تیاریوں میں اضافہ ہوگا،موثرلاجسٹکس دشمن کی مہم جوئی مزید پڑھیں

vegitable

خیبر پختونخوا میں اشیا ء خورد ونوش کی قیمتوں میں بدستور اضافہ

ویب ڈیسک(پشاور)خیبر پختونخوا میں اشیا ء خورد ونوش سبزیوں اور مرغی گوشت کی قیمتیں گر نہ سکی۔مرغی گوشت نے ڈبل سنچری کراس کی تو واپسی بھول گئی۔ زندہ مرغی دو سو سولہ روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے سبزی مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 11 06 at 2.57.57 PM

سوات : نوازشریف اپنا پیسہ بچانےکیلئے فوج میں بغاوت کی کوشش کررہا ہے-وزیر اعظم

ویب ڈیسک: وزیر اعظم عمران خان کا عوامی اجتماع سے خطاب- وزیر اعظم نے کہا کہ شانداراستقبال پرشکریہ ادا کرتا ہوں، سوات مکمل طورپربدلنے والا ہے، اس قسم کی خوشحالی آرہی ہے جو پہلے سوات میں نہیں آئی، سیاحت بہت مزید پڑھیں

704715 1549291 imran khan3a akhbar 7

وزیراعظم عمران خان آج حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کریں گے

ویب ڈیسک (اٹک): وزیر اعظم عمران خان آج حسن ابدال ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کریں گے،رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج اٹک کا دورہ کریں گے، جہاں وہ حسن ابدال ریلوے اسٹیشن اور سکھ یاتریوں کے لیے تیار کی مزید پڑھیں

5eb6ee98c6b00

کرونا کی دوسری لہر:پشاور میں کاروباری مراکز رات 10 بجے بند ہونگے،ماسک پہننا لازمی قرار

ویب ڈیسک: کرونا وبا حکومتی اقدامات،خیبر پختونخوا حکومت پشاور میں کاروبار دس بجے بند کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا. محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا و قبائلی امور نے اعلامیہ جاری کردیا اعلامیہ کے مطابق کرونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش مزید پڑھیں

GettyImages 1229448989.0

امریکی انتخابات : جو بائیڈن کو صدر بننے کیلئے اب صرف6 الیکٹورل ووٹ درکار

ویب ڈیسک: امریکا میں صدارتی انتخاب کے نتائج سامنے آنے کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن جیت کے انتہائی قریب پہنچ گئے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں 50 ریاستوں میں سے بات چند ریاستوں پر آ گئی ہے۔ سوئنگ اسٹیٹس جارجیا اور مزید پڑھیں

download 188

وزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں کو آج ظہرانہ دینگے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں کو آج ظہرانہ دینگے، ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کے سربراہان کو ظہرانے کے دعوت دی، وزیراعظم اتحادی جماعتوں کو موجودہ سیاسی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے، اپوزیشن کی تحریک مزید پڑھیں

carona 1 2

ملک بھرکورونا کی دوسری لہر کی لپیٹ میں ، 26 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری، این سی او سی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے وارمزید تیز ہوئے، 26 افراد جان کی بازی ہار گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں

696311 2537995 bajwa akhbar

پاک فوج ایل اوسی پر رہنے والوں کو تحفظ فراہم کرے گی اور ان کی سیکیورٹی یقینی بنائے گی – آرمی چیف

ویب ڈیسک:آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ- جہاں پر پاک فوج کے سربراہ کو لائن آف کنٹرول کی تازہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور انہیں فارمیشنز کی مزید پڑھیں

El fbbyXUAAXFag

کورونا کے ممکنہ پھیلائوکے روک تھام کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔وزیر اعلی محمود خان

ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس منعقد ہوا ۔ متعلقہ صوبائی وزرا کے علاوہ کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری، آئی جی پی اور دیگر سول و عسکری مزید پڑھیں

imran khan foresees industrial pakistan 1597439613 6691 1

وزیراعظم نے صحت کے تحفظ کیلئے بروقت اقدامات پر این سی اوسی کی تعریف کی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان نے این سی اوسی کوکورونا پرضروری گائیڈلائنز کے اجرا کی ہدایت کرتے ہوئے کہا وبا بڑھنے کے پیش نظر ہسپتالوں کی استعداد کار بہتربنائیں، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 11 03 at 3.16.24 PM

بجلی کی قیمت میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتوں کیلئے 50 فیصد کمی کا اعلان

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کا توانائی شعبے سے متعلق اظہار خیال، ان کا کہنا تھا کہ صنعتوں کو دی جانیوالی بجلی بھارت اوربنگلادیش سے 25 فیصد مہنگی ہے، مہنگے معاہدوں کے باعث صنعتکاروں کو مہنگی بجلی فراہم کرنا پڑتی مزید پڑھیں

Cabinet

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

ویبڈیسک(اسلام آباد) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہکا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں ری اسٹرکچرنگ، کفایت شعاری سے متعلق ٹاسک فورس پر بریفنگ اور دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔ٹاسک فورس ری اسٹرکچرنگ،کفایت شعاری سیمتعلق کابینہ کو بریفنگ مزید پڑھیں

El0tr3WXIAIXPCp

کابل یورنیورسٹی پردہشتگردوں کا حملہ 20 طلبہ جاں بحق اور 22 زخمی

ویب ڈیسک: افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یورنیورسٹی میں داخل ہونے والے حملہ آوروں کی فائرنگ اور خود کش دھماکے کے نتیجے میں 19 طلبہ جاں بحق اور 22 زخمی ہو گئے ہیں. افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق یونیورسٹی میں مزید پڑھیں

download 3 35

پشاورپشتخرہ میں چھت گرنے کے واقعہ میں 3 افراد جاں بحق۔ 2 زخمی

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور پاوکئ پشتخرہ میں نوراللہ نامی شخص کے مکان کی چھت گرگئی، ریسکیو 1122 کے مطابق ملبے کے نیچے گھر کے 5 افراد دب گئے، ریسکیو1122 ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں، ملبے مزید پڑھیں

975e6cb1ec487c73c10b0e0a8fb58f95

گلگت بلتستان کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے۔ دفتر خارجہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان نے گلگت بلتستان کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ اوربلاجواز بیان کو دو ٹوک انداز میں مسترد کردیا، رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ بھارت کا قانونی، اخلاقی یا تاریخی مزید پڑھیں

.jpg

پاکستان سے عمرہ کی پہلی دو پروازیں حجاز مقدس سعودی عرب پہنچ گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد):پاکستان سے عمرہ کی پہلی دو پروازیں حجاز مقدس سعودی عرب پہنچ گئی، پرواز 9713 کے ذریعے 46 عمرہ زائرین اسلام آباد سے مدینہ پہنچے، لاہور سے جدہ پہنچنے والی پرواز میں 50 سے زائد عمرہ زائرین مزید پڑھیں