5d357d7b77ef7 3

خیبرپختونخواکابینہ اجلاس: تمام سرکاری افسران کی وائٹ،گرےاوربلیک لسٹ بنانےکافیصلہ، 10 لاکھ ٹن گندم خریداری اور پولیس ترمیمی آرڈیننس 2020 کی منظوری

ویب ڈیسک (پشاور): وزیراعلیٰ محمودخان کی زیرصدارت خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس- وزیر اعلی نے ہدایات دی ہے کہ تمام وزراء اور سیکریٹریز پندرہ دنوں کے اندر اپنے محکموں میں دو سال سے زائد ایک ہی عہدے پر کام کرنے والے کلرکل اسٹاف مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 08 18 at 1.01.03 PM

حکومت نے اپنی دوسالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وفاقی حکومت نےآج اپنی دوسالہ کارکردگی رپورٹ جاری کی جس میں داخلی اورخارجی محاذوں پر اپنی کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا- وزیر اطلاعات شبلی فراز، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ حفیظ شیخ، وزیر صنعت حماداظہر اورغربت مزید پڑھیں

EfnjDZ5WsAAQLmC

ایم ایل ون منصوبہ سی پیک کا سب سے اہم اور کلیدی منصوبہ ہے۔وزیر اعظم عمران خان

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت ایم ایل ون (مین لائن ون) منصوبے کے حوالے سے بریفنگاجلاس میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ، چیئرمین سی مزید پڑھیں

107818399 gettyimages 1077013004

پاکستان ایک روزحقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنے گا۔ وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیراعظم عمران خان نے عزم ظاہر کیا ہے کہ پاکستان ایک روزحقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنے گا، انہوں نے کہا کہ ہمارے آبائواجداد کا ہمیشہ یہ خواب تھا، کہ پاکستان کو ایک ایسی اسلامی فلاحی ریاست بنایا مزید پڑھیں

army chief 1

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

ویب ڈسک (راولپنڈی): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آج دورہ سعودی عرب کا امکان ہے، آرمی چیف سیاسی و عسکری حکام سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دفاعی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ مزید پڑھیں

2fd3107d 4771 494f 8958 47f5f7c6469b

پشاور: بی آر ٹی اسٹیشنز اور کوریڈور کی حفاظت کےلیے پولیس تعیناتی کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور بی آر ٹی اسٹیشنز اور کوریڈور کی حفاظت کےلیے پولیس تعیناتی کا فیصلہ سیکیورٹی گارڈز پر تشدد کے واقعات کے بعد ٹرانز پشاور کمپنی کا پولیس سے رابطہ-ایس ایس پی آپریشنز پشاور کے مطابق ابتدائی طور مزید پڑھیں

8886882311597459433

دنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج بھارت کا یوم آزادی کا دن یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں

ویب ڈیسک (جموں کشمیر): دنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج بھارت کایوم آزادی کا دن یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں ، کنٹرول لائن کے دونوں طرف اوردنیا کےمقیم کشمیری تاکہ عالمی برادری کو یہ پیغام دیا جاسکے بھارت نے ا ن مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 08 14 at 5.01.51 PM

جلد حالات مزید بہتر ہوجائیں گے وزیراعظم عمران خان کا یوم آزادی پر قوم کے نام پیغام

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان قائداعظم اور علامہ اقبال کا خواب تھا۔ پاکستان کو ایک فلاحی ریاست بنانا تھا۔ ہم اس خواب کی تعبیر کے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 08 13 at 7.53.58 PM

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات پر سوال اٹھانے کی ضرورت نہیں، سعودی عرب سے بہترین تعلقات ہیں اور رہیں گے- میجر جنرل بابر افتخار

ویب ڈیسک(راولپنڈی):میجر جنرل بابر افتخار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سعودی عرب پہلے سے طے شدہ تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 08 13 at 3.53.07 PM

وزیراعظم عمران خان نے پشاور بی آر ٹی کا افتتاح کردیا، ،میرے تحفظات غلط تھے پرویز خٹک آپ ٹھیک تھے- وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان نے پشاور بی آر ٹی کا افتتاح کردیا،وزیراعلیٰ ،گورنرخیرپختونخوا اوروزیردفاع پرویز خٹک بھی وزیراعظم کے ہمراہ- وزیراعظم عمران خان کوبی آر ٹی سروس سے متعلق بریفنگ، وزیراعظم عمران خان اس موقع پر اظہار خیال مزید پڑھیں

EfSf6NHXYAMbz52

پاک فضائیہ بری اور بحری افواج کے شانہ بشانہ مادر وطن کی خودمختاری کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔ ایئرچیف

ویب ڈیسک(اسلام آباد): پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایئرچیف مجاہد انور خان نے 13 اگست کو فضائیہ کے آپریشنل بیس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایئر چیف نے 2 سیٹوں والے جے ایف 17 بی طیارے مزید پڑھیں

445921 1824158204

افغان میڈیاکی رپورٹس اور افغان وزارت خارجہ کے باڑ بارے مبینہ بیان کو مسترد کرتے ہیں-ترجمان دفترخارجہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد): پاک افغان بارڈر پر باڑ، ترجمان دفترخارجہ کا بیان: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ افغان میڈیاکی رپورٹس اور افغان وزارت خارجہ کے باڑ بارے مبینہ بیان کو مسترد کرتے ہیں، پاک افغان بارڈر پر پاکستانی فوج مزید پڑھیں

hacker007

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیز نے بھارت کے سائبر حملے کی سازش پکڑ لی، حملے ناکام

ویب ڈیسک(اسلام آباد): پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیز نے بھارت کے سائبر حملے کی سازش پکڑ لی، آئی ایس پی آر کے مطابق دشمن انٹیلیجنس ایجنسیز کے مختلف اہداف کے بارے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں. آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

627193 7031482 na akhbar

حضورؐ کےنام کیساتھ خاتم النبیین لکھنےکی قرارداد سمیت انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سےمنظور

ویب ڈیسک(اسلام آباد):قومی اسمبلی سے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سےمنظور- شراکت داری محدود ذمہ داری ترمیمی بل 2020 بھی کثرت رائے سے منظور، قومی اسمبلی ، کمپنیات بل 2020 بھی کثرت رائے سے منظور،نشہ آوراشیاکی روک تھام مزید پڑھیں

EfJpvEwXsAAWXcA

کورکمانڈرز کانفرنس: ایل او سی ، پاک افغان بارڈر اور داخلی امور پر تبادلہ خیال،پیشہ ورانہ تیاروں پر اطمینان کا اظہار

ویب ڈیسک(راولپنڈی): آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس ، اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال- ایل او سی ، پاک افغان بارڈر اور داخلی امور پر تبادلہ خیال،کانفرنس میں افغان مفاہمتی عمل میں پیشرفت کو مزید پڑھیں

taimur

خیبرپختونخوا میں کورونا وباء تیزی سے ختم ہو رہی ہے۔ تیمور جھگڑا

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور جھگڑا نے کہا خیبرپختونخوا میں کورونا وباء تیزی سے ختم ہو رہی ہے، آج صوبے میں مارچ کے بعد پہلی دفعہ کورونا سے کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی۔ صوبے میں اس وقت مزید پڑھیں