Ajmal Wazir 1

خیبر پختونخوا میں بجٹ کے لیپس ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں- مشیر اطلاعات اجمل وزیر

پشاور : مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں بجٹ کے لیپس ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں. ان کا کہنا تھا کہ 71 فیصد بجٹ لیپس کی جو بات کی گئی مزید پڑھیں

BRT Peshawar case in Supreme Court

سپریم کورٹ میں پشاور بی آر ٹی منصوبہ کیس، تحقیقات سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پشاور بی آر ٹی منصوبہ کیس،عدالت نے ایف آئی اے کو منصوبے کی تحقیقات سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کے پی حکومت مزید پڑھیں

5e88242654515

ملک بھر میں کرونا وائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد80ہزار سے تجاوز، جاں بحق افراد کی تعدادایک ہزار688

اسلام آباد : ملک بھر میں کرونا وائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد80ہزار463ہوگئی،ملک بھر میں کروناسےجاں بحق افراد کی تعدادایک ہزار688ہوگئی. 24گھنٹوں کےدوران مزید4ہزار131کیسزرپورٹ،ملک بھر میں 24گھنٹوں کےدوران 67اموات رپورٹ، سندھ31ہزار86،پنجاب میں29ہزار489افراد کروناوائرس سے متاثر،خیبرپختونخوا10ہزار897،بلوچستان میں4ہزار740کیسزرپورٹ ،اسلام آباد3ہزار188،گلگت بلتستان779،آزادکشمیرمیں284افرادزیرعلاج ملک بھر میں مزید پڑھیں

pak cro as1s

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 10ہزار سے تجاوز،مرنے والوں کی مجموعی تعداد490 ہوگئی

پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا صورتحال محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران8 فراد جاں بحق ہوگئے، صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد490 ہوگئی ہے، صوبے میں گزشتہ 24 مزید پڑھیں

pm imran khan dialogue pakistan

مشکل حالات میں کفایت شعاری کو اپنایا جائے- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا، اجلاس میں ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔ اجلاس میں کوروناوائرس کی روک مزید پڑھیں

FLOUR PRICE1

خیبرپختونخواہ میں گندم کی قلت کا معاملہ، پنجاب گندم فراہم کرنے کو تیار اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس میں معاملات طے

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اہم اجلاس،اجلاس میں صوبائی وزراء خوراک پنجاب اور خیبر پختون خواہ شریک،صوبائی سیکرٹری خوراک اور ایس ایم بی آر بھی اجلاس میں شریک خیبرپختونخواہ کو گندم کی دستیابی کے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 02 at 1.57.11 PM

لاک ڈاﺅن میں مزید نرمی کا فیصلہ کاروباری سرگرمیاں صرف ہفتہ اوراتواربند رہیں گی، مارکٹیں اور دکانیں شام 7بجے تک کھلی رہیں گی- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے میڈیا بریفنگ کا دوران بتایا کہ ہم بیک وقت دو محاذوں پر بر سر پیکار ہیں ،لوگوں کو کورونا وبا کے ساتھ ساتھ بھوک افلاس سے بھی بچانا ہے، ہمیں کورونا کے ساتھ زندہ رہنے کا مزید پڑھیں

5e88242654515

ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 76ہزار 398 ہوگئی، اموات کی مجموعی تعداد ایک ہزار چھ سو اکیس.

ویب رپورٹ : ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید تین ہزار نوسو اڑتیس افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 76ہزار 398 ہوگئی ہے۔ اب تک پنجاب میں ستائیس مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 01 at 7.01.41 PM

جب تک ویکسین نہیں آتی ہمیں کوروناکےساتھ گزاراکرناہے – وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلوں کیلئےقومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم، وزیراعظم نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ این سی اوسی میٹنگ میں موجودہ صورتحال پرمشاورت ہوتی ہے، 26کیسزسامنےآنےکےبعدنیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ مزید پڑھیں

cm

کورونا سے شہید ہونے والے خیبر پختونخوا کے شہریوں کے جسد خاکی لانے کے لئے خصوصی طیارہ کل سعودی عرب جائے گا- وزیر اعلی خیبر پختونخوا

پشاور:وزیر اعلی محمود خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بہت زیادہ مسائل کا سامنا ہے،خلیجی ممالک میں مقیم خیبر پختونخوا کے شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے ہر مزید پڑھیں

156738 food

رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں مہنگائی میں 11.32فیصد اضافہ ہوا-ادارہ شماریات

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے گزشتہ ماہ کےلیے مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.42فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا. رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں مہنگائی میں مزید پڑھیں

5e88242654515

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد اور اموات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ اپڈیٹ جاری جس کے مطابق ملک بھر میں کرونا کے مجموعی کیسز کی تعداد72 ہزار 460 ہوگئی،گزشتہ چوبیس مزید پڑھیں

corona 1 2

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی تعداد 10 ہزار تک پہنچ گئی

پشاور: خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 487 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہزار27 تک جا پہنچی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہی مزید پڑھیں

meeting 2

لاک ڈاوٴن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کل یکم جون کو ہوگا

اسلام آباد: کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کے معاملے پر وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس اب 31 مئی کے بجائے یکم جون کو ہو گا۔ ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کے شیڈول میں تبدیلی مزید پڑھیں

5e96c26f6cbda

ملک میں کرونا وائرس بے قابو ایک دن میں کورونا سے ریکارڈ ہلاکتیں اور ریکارڈ کیسز رپورٹ

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ اپڈیٹ جاری، پاکستان میں کورونا وائرس کی تباہیوں میں تیزی آگئی، ایک ہی دن میں کورونا سے ریکارڈ ہلاکتیں، چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 88 زندگیاں مزید پڑھیں

5e96c26f6cbda

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 66 ہزار457 ہوگئی اور جاں بحق افراد کی تعداد 1395

اسلام آباد : ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید دو ہزار 429مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد اس وباء سے متاثرہ افراد کی تعداد 66 ہزار457 ہوگئی ہے ۔ اسی طرح گزشتہ24 گھنٹے کے مزید پڑھیں

PM Imran Khan 3 1280x720 1

حکومت کی اولین ترجیح معاشرے کے کمزور، بے بس اورلاچار طبقات کی آواز بننا اور ان کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت موجودہ دورِ حکومت میں عوا م کو انصاف کی سہل اور فوری فراہمی کے لئے کی جانے والی قانونی اصلاحات کا جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں وزیرِ قانون بیرسٹر فروغ نسیم، وزیرِ مزید پڑھیں

5758476f2ebc5 scaled

ملک میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد64ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد : ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید دو ہزار636مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخص ہوئی ہے جس کے بعد اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد64ہزار 28ہوگئی ہے۔ پنجاب میں بائیس ہزار964، سندھ میں 25ہزار309، خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 05 27 at 6.51.32 PM

پاک فوج نےلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنےوالےبھارتی ڈرون کو مارگرایا

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج نےلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنےوالےبھارتی ڈرون کو مارگرایا. آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو رکھ چکری سیکٹرمیں مارگرایاگیا، بھارتی جاسوس ڈرون مزید پڑھیں