مردان: وزیر صحت کے مطابق مردان یونین کونسل کے مزید 39 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہیں،مردان یونین کونسل منگاہ میں کرونا وائرس کی پہلی ہلاکت ہوئی تھی ،دوسری طرف یونین کونسل منگاہ میں 7ویں روز بھی مکمل مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15روپے ایک پیسے کمی اور ڈیزل،مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں 15روپے کمی۔
پشاور: خیبر پختونخوا میں 40 نئے کرونا کیسیز سامنے آگئے،محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کردی.خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی تعداد 78 ہوگئی، کورونا لسٹ میں ایک دن میں 40 نئے تصدیق شدہ مریض شامل. نئے کیسز میں ڈی آئی مزید پڑھیں
اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کا سینئر میڈیا جرنلسٹس کے ساتھ گفتگو وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تاثردیاجارہاہےکہ لاک ڈاوَن کیاتوپتہ نہیں کیاہوگا کوروناسےزیادہ خطرہ غلط فیصلوں سےہے. تاثردیاجارہاہےلاک ڈاؤن ہوگیاتویہ نہیں ہوگا،ملک تباہ ہوجائےگا.کتنی دیرچھابڑی والےکوگھر میں بندکرسکتےہیں. وزیراعظم مزید پڑھیں
پشاور:وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ڈی سی پشاور کے آفس میں قائم کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر COVID-19 کا دورہ کیا۔صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا، مشیر اطلاعات اجمل وزیر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز، کمشنر پشاور ڈویژن امجد مزید پڑھیں
اسلام اباد: کورونا وائرس کے خطرات کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں فوج کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے نافذ کیے گئے لاک مزید پڑھیں
پشاور:خیبرپختونخوا میں شاپنگ مارکیٹس اور ہوٹل اور ریسٹورنٹس کی بندش میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ،مشیراطلاعات خیبرپختون خوا اجمل وزیر نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ پشاور میں شاپنگ مارکیٹس اور ہوٹل اور ریسٹورنٹس کی مزید پڑھیں
ڈیسک رپورٹ:نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 799 ہوگئی،سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 352 ہو گئی. بلوچستان میں 104 اور گلگت بلتستان میں تعداد 71 ہوگئی،کے پی کیمیں 32، اسلام مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ 23مارچ ہماری قومی تاریخ کا وہ سنہرا دن ہے جب برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں نے ہندو اکثریت کے ظلم و جبر اور غلامی کی زنجیروں سے چھٹکارا حاصل کرنے مزید پڑھیں
اسلام اباد: وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب میں کہنا تھا کہ اگر ہم نے لاک ڈاؤن کیا تو ہماری ادھی آبادی جو کہ غربت کے لکھیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے ان کا کیا ہو گا ان مزید پڑھیں
ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 646 ہو گئی- سندھ میں 292، پنجاب میں 152 بلوچستان میں 104 مریض شامل، گلگت بلتستان میں55، خیبرپختونخوا میں 31،اسلام آباد میں 11 مریضوں میں کورونا وائرس پایا گیا،گزشتہ چوبيس گھنٹوں میں مزید پڑھیں
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی پریس بریفنگ کوروناوائرس کے خلاف حکومت سرگرم ہے، صوبوں اور مرکز کے درمیان کورونا وائرس سے متعلق معلومات کے تبادلے کی بات کی گئی.گزشتہ روز اجلاس میں صوبائی وزرائے اعلیٰ نے وزیراعظم پراعتماد مزید پڑھیں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستانی عوام سے اپیل، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ انفرادی طور پر کرونا وائرس سے اپنا بچاؤ کرنا درحقیقت اجتماعی حفاظت کی بنیاد ہے. ہر پاکستانی کا فرض ہے کہ حکومت مزید پڑھیں
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں فضائی آپریشن کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کی توقع. وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ واپسی کیلئے نکلے ہوئے پاکستانی مسافروں کے وطن پہنچنے تک فضائی حدود کھلی رکھی مزید پڑھیں
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی سینیر صحافیوں سے گفتگو، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کے 2ہفتے کے بعد کیا صورتحال ہوگی،کورونا وائرس کی صورت حال کی یومیہ بنیاد پر جائزہ لیا جائے گا.تمام مزید پڑھیں
پشاور : کرونا وبا سے متعلق عوامی آگاہی کے بارے میں علما کانفرنس، کانفرنس میں جید علام کی شرکت علما نے اسلام اور قرآن کی روشنی میں وبا کے پھیلاو کے سدباب پر اسلامی تعلیمات بیان کی. جب کوئی وبا مزید پڑھیں
پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمو د خان کی خصو صی ہدا یت پر پی ڈی ایم اے نے صو بے کے تمام اضلا ع کو کوروناوائرس سے نمٹنے کے لیے ایک ارب 73 کر وڑ روپے جا ری کر مزید پڑھیں
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی زیر صدارت خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی گورنر ہاؤس پشاور میں خصوصی اجلاس جاری، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان بھی ایپکس اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس میں صوبہ میں کرونا وائرس سے بچاؤ مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان کے دوران کہا کہ کرونا کی عالمی وبا کے باوجود افغان بہن بھائیوں کی مدد کرینگے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے چمن سپین بولدک سرحد کھولنے کی ہدایت جاری کر دی مزید پڑھیں
اسلام آباد:ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے کے حوالے سے اجلاس.وزیراعظم عمران خان نے اجلاس کی صدارت کی.اجلاس میں وزیرِ تعلیم شفقت محمود، سیکرٹری ایجوکیشن، و دیگر سینئر افسران کی شرکت. اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا مزید پڑھیں