پشاور:خیبرپختونخوا میں شاپنگ مارکیٹس اور ہوٹل اور ریسٹورنٹس کی بندش میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ،مشیراطلاعات خیبرپختون خوا اجمل وزیر نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ پشاور میں شاپنگ مارکیٹس اور ہوٹل اور ریسٹورنٹس کی بندش میں ایک ہفتے کی توسیع کی ہے، جبکے میڈیکل اسٹور ،دودھ دہی اور سبزی کی دکانیں کھلی رہیں گی.اجمل وزیر کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی حکومت مشکل وقت میں عوام کے شانہ بشانہ ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments