906996 010304 updates

50 کروڑ سے زائد فیس بک صارفین کا ڈیٹا لیک ہو گیا

ویب ڈیسک:سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے پچاس کروڑ صارفین کی معلومات ہیک ہوگئیں۔ ہیکرز نے صارفین کے فون نمبرز، نام، گھروں کے پتے، ای میل ایڈریس اور دیگر ذاتی معلومات انٹرنیٹ پر ڈال دیئے سیکورٹی ماہرین کا مزید پڑھیں

00788987 ca21 479c bcdc 9127b90af8b0

وزیرخارجہ کی دوشنبےمیں منعقدہ، نویں “ہارٹ آف ایشیا – استنبول پراسس” کانفرنس کےموقع پرافغان صدرسے ملاقات

ویب ڈیسک (دوشنبے)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے منگل کوتاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں منعقدہ، نویں “ہارٹ آف ایشیا – استنبول پراسس” کانفرنس کے موقع پرافغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک، افغان دو مزید پڑھیں

l 249470 030900 updates

انڈونیشیا میں گرجا گھر کے باہر خودکش حملوں میں 2 افراد ہلاک، 14 زخمی

ویب ڈیسک(جکارتا) انڈونیشیا میں گرجا گھر کے باہر ہونے والے 2 مبینہ خودکش حملوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر ماکاسر میں گرجا گھر میں ایسٹر مزید پڑھیں

198330 095529 updates

بھارتی وزیراعظم مودی کا عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

ویب ڈیسک(نئی دہلی )بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کورونا وائرس کے مہلک مرض کا شکار ہونے والے عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں نریندر مودی نے نیک مزید پڑھیں

22

بھارت میں اذان سےمتعلق ایک بارپھرنیاتنازعہ کھڑاہوگیا

ویب ڈیسک(الہ آباد) الہ آباد سینٹرل یونیورسٹی کی وائس چانسلرسنگیتا سریواستوا نے درخواست دائرکی کہ اونچی آوازمیں اذان پرپابندی عائد کی جائے۔ یہ پہلی بارنہیں جب بھارت میں اذان سے متعلق آوازیں نہ اٹُھی ہو، کسی نہ کسی ہندو انتہا مزید پڑھیں

1 13

سعودی عرب:کوئی بھی شخص 15روز میں ایک بارعمرہ کا اجازت نامہ حاصل کرسکتا ہے

ویب ڈیسک(ریاض)سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین ایک عمرہ کےبعد دوسرے عمرے کا بھی اجازت نامہ لےسکتے ہیں۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمرہ بکنگ کےموجودہ نظام کےتحت کوئی مزید پڑھیں

201106 joe biden wilmington jm 2259 c39447bbff9e2db935e65b20c9011e6b.focal 760x380 1

یکم مئی تک تمام بالغ افراد کورونا ویکیسین کیلئے مستحق ہوں گے،جوبائیڈن

ویب ڈیسک (واشنگٹن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ یکم مئی تک ملک کے تمام بالغ افراد کورونا ویکیسین کے لیے مستحق ہوں گے۔ امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکی قوم جانتی ہے کورونا وائرس کو کیسے ہراناہے، مزید پڑھیں

1047496 1677449413

سعودی عرب:بین الاقوامی پروازیں 17 مئی سے بحال ہونگی

ویب ڈیسک :سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن (گاکا) نے سعودی عرب سے بین الاقوامی پروازیں 17 مئی سے بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے مزید پڑھیں

896638 937512 3 updates

پہلی خاتون وزیرخارجہ اگلے ہفتے عہدے کا حلف اٹھائیں گی

ویب ڈیسک :لیبیا کی پہلی خاتون وزیرخارجہ اگلے ہفتے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔ لیبیا میں گزشتہ سال دسمبر میں انتخابات کےبعد اقوام متحدہ کےتعاون سے وزیراعظم عبدالحامد کی عبوری حکومت قائم ہوئی ہے۔ لیبیا کی پہلی خاتون وزیرخارجہ نجلا مزید پڑھیں