906996 010304 updates

50 کروڑ سے زائد فیس بک صارفین کا ڈیٹا لیک ہو گیا

ویب ڈیسک:سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے پچاس کروڑ صارفین کی معلومات ہیک ہوگئیں۔

ہیکرز نے صارفین کے فون نمبرز، نام، گھروں کے پتے، ای میل ایڈریس اور دیگر ذاتی معلومات انٹرنیٹ پر ڈال دیئے

مزید پڑھیں:  فلسطینی دھڑوں حماس اور فتح کا اختلافات ختم کرنے کا عزم

سیکورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ معلومات آن لائن جرائم کے لئے استعمال کی جاسکتی ہیں۔

فیس بک کے ترجمان کا ای میل کے ذریعے کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر ڈالا گیا ڈیٹا پرانا جس کی اطلاع 2019 میں دی گئی تھی اس مسئلہ کو اگست 2019 میں حل کرلیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل مخالف احتجاج دیکھنے والے گوگل ملازمین بھی برطرف