گینکسٹر امریکہ میں قتل

سدھوموسے والا کیس کا مرکزی گینکسٹر امریکہ میں قتل

ویب ڈیسک: معروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث گینگسٹر گولڈی برار کو امریکہ میں قتل کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے گولڈی برابر کو ساتھی سمیت گھر کے باہرقتل کیا، فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق گولڈی برار کو جرائم پیشہ حریف ارش دلا اور لکبھیر نے قتل کروایا ہے ۔
واضح رہے گولڈی برابر کا اصل نام ستوندرجیت سنگھ ہے جو 2017 میں سٹوڈنٹ ویزے پر کینیڈا گیا تھا، اس کے بعد سے گولڈی برار کینیڈا ہی سے قتل اور اغوا برائے تاوان جیسے جرائم کی سرپرستی کرتا رہا ہے۔
29 مئی 2022 کو بھارت کے معروف پنجابی گلوکار کو سدھوموسے والا قتل کیا گیا تھا کس کی زمے داری لارنس بیشنوئی گینگ نے لی۔

مزید پڑھیں:  سرگودھا میں دھماکہ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی