فلسطینی دھڑوں حماس اور فتح کا اختلافات ختم کرنے کا عزم

ویب ڈیسک: موجودہ اسرائیلی حملوں اور مشکل حالات میں فلسطینی دھڑوں حماس اور فتح کا مفاہمت ختم کرنے کے حوالے سے چین میں اہم ملاقات کی۔
چینی وزارت خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حماس اور فتح کی قیادت نے حال ہی میں چین میں ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سے تاریخ اور مقام کا نہیں بتایا گیا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لِن جیان کا کہنا تھا کہ حماس اور فتح کی مفاہمت میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور:بی آر ٹی بس روکنے یا کوریڈور بند کرنے پر جرمانہ لگے گا