666666

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پولیس کی گاڑی پر بم دھماکہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک

ویب ڈیسک(کابل): افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ہوا ہے ،دھماکہ کے باعث 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کابل دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ قبل ازیں افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی مزید پڑھیں

5454 4

پاکستان سے متعلق ایف اے ٹی ایف کے جوائنٹ گروپ کا اجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک(اسلام آباد )پاکستان سے متعلق ایف اے ٹی ایف کے جوائنٹ گروپ کا اجلاس آج ہوگا،اجلاس ورچئول طریقہ سے ہوگا،اجلاس میں پاکستان کی اب تک کی کارکردگی پر بحت کی جائیگی۔ اجلاس میں امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی، جاپان، چین، مزید پڑھیں

hands medical gloves put protective mask globe world coronavirus corona virus attack concept concept fight against virus 168508 455

برطانیہ: ویکسین کےاستعمال کےباوجود 1243 موت کےمنہ میں چلےگئے

ویب ڈیسک(لندن) :برطانیہ میں کورونا ویکسین کی منظوری اور استعمال کے باوجود گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بیماری سے مزید 1 ہزار 243 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد مجموعی اموات 83 ہزار سے بڑھ گئی۔ ہوم سیکرٹری نے مزید پڑھیں

00000 1

ملائیشیا:یکم اگست تک ’کورونا ایمرجنسی‘ نافذ

ویب ڈیسک(کوالا لمپور): ملائیشیا میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملائیشیا کے بادشاہ السلطان عبداللہ نے کورونا وبا سے مقابلہ کرنے کے لیے وزیراعظم محی الدین مزید پڑھیں

us coronavirus 1000 cases

بیلجئیم میں کورونا وائرس کی تیزی سےواپسی

ویب ڈیسک(برسلز) بیلجئیم میں کورونا وائرس کے کیسز میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، وبائی امراض کی تازہ تحقیق کے مطابق دارالحکومت کے علاقے میں 31 دسمبر اور 6 جنوری کے درمیان 62 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔مجموعی طور پر مزید پڑھیں

.jpeg

بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں15 ہزار نیشنل گارڈزتعینات کئےجائینگے

ویب ڈیسک: 20 جنوری کو نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر 15 ہزار نیشنل گارڈز تعینات کئے جائیں گے،گارڈز کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایتوں کی جانب سے ممکنہ ہنگامہ مزید پڑھیں

Part GTY 1295839050 1 1 0

نومنتخب امریکی صدرجو بائیڈن نےکورونا ویکسین کی دوسری خوراک لےلی

ویب ڈیسک:نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک بھی لے لی،جو بائیڈن نے 20 جنوری کو ممکنہ ہنگامہ آرائی کے سوال پر کہا کہ انہیں کھلے مقام پر حلف اٹھانے میں کوئی خوف نہیں۔ واضح مزید پڑھیں

0015c220 500

میری کابینہ کےارکان میں بےحد ٹیلنٹ ہےجس پرفخرہے،جوبائیڈن

ویب ڈیسک (واشنگٹن)نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نےاپنی کابینہ ارکان کے نام فائنل کرلیئے ہیں،انکا کہنا تھا کہ میری کابینہ کے ارکان میں بےحد ٹیلنٹ ہے، جس پرفخرہے میری کابینہ شاندار 24 مرد اورخواتین پر مشتمل ہے۔ مزید پڑھیں

bharat

بھارت سلامتی کونسل کمیٹی 1540کی چیئرمین شپ حاصل کرنےمیں ناکام

ویب ڈیسک : بھارت سلامتی کونسل کمیٹی 1540کی چیئرمین شپ حاصل کرنےمیں بھی ناکام، کمیٹی 1267القاعدہ اورداعش پرپابندیوں کااختیاررکھتی ہے، کمیٹی 1540ایٹمی عدم پھیلاؤاورافغان امورسےمتعلق ہے۔ بھارت سلامتی کونسل کے 15ارکان کی حمایت لینےمیں ناکام رہا، بھارت کمیٹی کواپنےعزائم کیلئےاستعمال کرسکتاتھا، مزید پڑھیں

116411216 hi065124503

انڈونیشیا کے لاپتہ مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا

ویب ڈیسک(جکارتا): انڈونیشین حکام نے کہا ہے کہ لاپتہ مسافر بردار طیارے کا ملبہ اور انسانی اعضا سمندر سے ملے ہیں،گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے انڈونیشین مسافر بردار طیارے بوئنگ 737 کا ملبہ اور انسانی اعضا سمندر سے مل گئے مزید پڑھیں

licence

کویت :حکومت نےشہریوں کونئےڈرائیونگ لائسنس کی منظوری دےدی

ویب ڈیسک(کویت ): کویتی حکومت نے شہریوں کیلئے نئے اسمارٹ ڈرائیونگ لائسنس کی منظوری دے دی، منصوبے کے تحت دس ملین لائسنس عوام کو فراہم کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کو اسٹیٹ آڈٹ بیورو کی جانب سے مزید پڑھیں

5d89c0f1e8afc

ارجنٹینا میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 6.0 ریکارڈ

ویب ڈیسک(بیونس آئرس): لاطینی امریکہ کے ملک ارجنٹینا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق زلزلہ گذشتہ شب مقامی وقت کے مطابق رات 12:54 بجے ارجنٹینا کے مزید پڑھیں

afghan for minis

افغانستان نے مچھ میں حملہ آور دہشتگردوں کو دونوں ممالک کے مشترکہ دشمن قرار دے دیا

ویب ڈیسک (کوئٹہ): بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری کے معصوم کان کنوں کا بہیمانہ قتل، افغانستان نے مچھ میں حملہ آور دہشتگردوں کو دونوں ممالک کے مشترکہ دشمن قرار دے دیا، افغان وزارت خارجہ کا اپنے سفارتخانے اور مزید پڑھیں

trump

امریکی دارالحکومت میں کرفیو نافذ: پراوڈ بوائز کے سینکڑوں کارکنوں کا کانگرس کے اجلاس کو روکنے کیلئے حملہ

ویب ڈیسک (واشنگٹن)صدر ٹرمپ کی حامی سفید فام انتہاپسند تنظیم پراوڈ بوائز کے سینکڑوں کارکنوں نے کانگرس کے اجلاس کو روکنے کے لیے حملہ کیا،مسلح بلوائیوں نے ٹیلی ویژن چینلوں کے کیمرے اور گاڑیاں توڑ دیں، پینٹاگان زرائع کے مطابق مزید پڑھیں

000000000000

برطانیہ میں پاکستانی ڈاکٹررونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئے

ویب ڈیسک :برطانیہ میں ایک اور برٹش پاکستانی ڈاکٹر عبدالفواد کورونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔ برطانیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 61 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 800 سےزائد افراد زندگی ہار مزید پڑھیں