.jpeg

بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں15 ہزار نیشنل گارڈزتعینات کئےجائینگے

ویب ڈیسک: 20 جنوری کو نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر 15 ہزار نیشنل گارڈز تعینات کئے جائیں گے،گارڈز کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایتوں کی جانب سے ممکنہ ہنگامہ آرائی کے پیش نظر کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  24 مئی مارخور کا عالمی دن، اقوام متحدہ نے قرارداد منظور کر لی

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومنتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شریک ہونے سے انکار کردیا ہے جبکہ نائب صدر مائیک پنس تقریب میں شریک ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  شدید تشدد کا شکار فلسطینی سرجن عدنان البُرش اسرائیلی قید میں شہید