deat 1591887396

دنیابھرمیں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد پانچ لاکھ تجاوز گئی

ویب ڈیسک : دنیابھرمیں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ4لاکھ سے تجاوز کر گئی ،ہلاکتوں کی تعداد پانچ لاکھ8ہزارسے زیادہ ہوگئی، 56لاکھ 64ہزار سے زیادہ صحت یاب ، امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ28ہزارسےتجاوز کر گئی.

images 15

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری

ویب ڈیسک : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، تازہ کارروائی کے دوران ضلع اسلام آباد میں تین کشمیریوں کوشہیدکردیا. نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا گیا، علاقےمیں موبائل اورانٹرنیٹ سروس مزید پڑھیں

TH812 224 2020 153840

کورونا وائرس کی عالمی وبا کا بدترین مرحلہ ابھی آنا باقی ہے-سربراہ ڈبلیو ایچ او

ویب ڈیسک : سربراہ ڈبلیو ایچ او کی پریس کانفرنس، ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کا بدترین مرحلہ ہو سکتا ہے ابھی آنا ہو، ہمارا پیغام ہےٹیسٹ کریں، ٹریس کریں، آئیسولیٹ کریں، اور قرنطینہ کریں

pm iMRANSC judiciary 92news

بھارت مقبوضہ کشمیرکےآبادیاتی ڈھانچےکوتبدیل کرنے سے باز رہے – وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم کاٹویٹ پیغام ان کا کہنا تھا کہ بھارت نےپہلےغیرقانونی طورپرمقبوضہ کمشیرکواپنےساتھ شامل کیا،اب بھارت مقبوضہ کشمیرکےآبادیاتی ڈھانچےکوتبدیل کرنےکی کوشش کررہاہے. وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 25ہزاربھارتیوں کوکشمیرکاڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کرناغیرقانونی ہے،میں نےاقوا متحدہ کےسیکریٹری مزید پڑھیں

latin america is now the coronavirus epicenter LEAD

دنیابھرمیں کوروناوائرس کے وار جاری – متاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ2 لاکھ42 ہزارسے بڑھ گئی

ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ2 لاکھ42 ہزارسے بڑھ گئی،پانچ لاکھ 4ہزار سے زیادہ جان کی بازی ہارگئے،55لاکھ 53ہزار سے زیادہ  صحت یاب،امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ28ہزار سے تجاوز کر گئی۔

5ce8cfb4 7790 4f99 aa23 e015ac0f03db

کورونا سے بچاؤ آگاہی مہم کیلئے مسٹر بین بھی میدان میں آگئے

ویب ڈیسک: مشہور زمانہ فنکار روون ایٹکنسن کو دنیا ‘مسٹر بین’ کے نام سے جانتی ہے اور مسٹر بین ایک ایسا دلچسپ کردار تھا جو پوری دنیا میں مقبول ہوا،’مسٹر بین’ کی اداکاری میں سب سے بڑا کمال یہ تھا کہ مزید پڑھیں

news 1593343909 8730

ویتنام میں تمام پاکستانی پائلٹس کو کام کرنے سے روک دیا

ویب ڈیسک:ویتنامی سول ایوی ایشن کے مطابق ملک کی مقامی ایئرلائنز کے لیے کام کرنے والے پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ ہوائی سفر کے بین الاقوامی ریگولیٹر ادارے کے تحفظات کے تناظر میں کیا گیا ہے، ویتنام نے مزید پڑھیں

SYEDALIGEELANI

سید علی شاہ گیلانی نے حریت کانفرنس کو الوداع کہہ دیا

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کے سینئر ترین اور بزرگ علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی نے آل پارٹی حریت کانفرنس سے خود کو علیحدہ کرنے کا اچانک فیصلہ کر لیا ہے،ساوتھ ایشین وائر کے مطابق سوموار کی صبح مزید پڑھیں

d10cb035 0fc7 4b42 afe9 b28552f9cd10 16x9 600x338

امریکہ کے متنازعہ قانون کے ذریعے چینی اہلکاروں پر ویزا پابندیاں عائد

ویب ڈیسک: امریکہ کے وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن چین کی کمیونسٹ پارٹی کے ایسے حکام پر ویزا پابندیاں عائد کر رہا ہے جو ہانگ کانگ کی عوام کی خودمختاری مجروح کرنے کے ذمہ دار مزید پڑھیں

12c4ba73b3334e2abdd2f35e92a4e8ff 18

دنیابھرمیں کوروناکیسزکی تعدادایک کروڑ80ہزارسےسےزائدہوگئی

ویب ڈیسک: ‏دنیابھرمیں کوروناکیسزکی تعدادایک کروڑ80ہزارسےسےزائدہوگئی،‏دنیابھرمیں کوروناسےاموات کی تعداد5لاکھ ایک ہزارسےزائدہوگئی،‏دنیابھرمیں کوروناسےصحت یاب افرادکی تعداد54لاکھ57ہزارسےزائدہوگئی۔

NMUYR3UKP5AB5A6DM6GARUYZCM

‏امریکہ میں کورونا کیسزمیں تیزی سےاضافہ

واشنگٹن:‏فلوریڈااورٹیکساس نےلاک ڈاوَن میں نرمی کرنےکافیصلہ موَخرکردیا،‏فلوریڈامیں ایک دن میں سب سےزیادہ9ہزار500نئےکوروناکیسزرپورٹ، ‏فلوریڈامیں کوروناکیسزکی تعدادایک لاکھ32ہزارسےزائدہوگئی،‏فلوریڈامیں کوروناسےہلاکتوں کی تعداد3ہزار300سےزائدہوگئیں۔

2020 04 10T101626Z 1381094164 RC2M1G9O1B56 RTRMADP 3 HEALTH CORONAVIRUS VACCINE min 196839244 1586956004 scaled

کرونا کے موثر ویکسین تیار، عالمی ادارہ صحت نے ویکسین کے نام بتا دیئے

جینیوا : عالمی ادارہ صحت کے سائنسدانوں نے کرونا ویکسین کی صف میں اسٹرا زینیکاکی تیار کی جانے والی ویکسین کو اب تک کی سب سے بہترین ویکسین قرار دیا جارہا ہے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

113110146 capture2

گلاسکو میں چاقو کے وار سے چھ افراد کو زخمی کرنے والا شخص پولیس کی گولی سے ہلاک

ویب ڈیسک: اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسکو میں چاقو بردار مسلح شخص نے چھ افراد کو زخمی کر دیا، جس کے بعد پولیس نے بروقت کارروائی کر کے اسے گولی سے مارا دیا, زخمی ہونے والوں میں پولیس اہل کار مزید پڑھیں

5c889d7b a939 43cf ac3d 091c8b26b0c6

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری – متاثرہ افراد کی تعداد 97 لاکھ 11 ہزار سے تجاوز کر گئی

ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کورونا وائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد97لاکھ11ہزارسےتجاوزکرگئی ہے،4لاکھ91ہزارسے زیادہ جان کی بازی ہار گئے، 52لاکھ47ہزار سے زیادہ  صحتیاب ہو گئے، امریکہ میں ایک لاکھ27ہزار سے زیادہ افراد ہلاک۔

Kashmir 2 768x384 1

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری

سرینگر: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، تازہ کارروائی کے دوران سوپورمیں مزید دوکشمیریوں کو شہید کر دیا، لوگوں کانوجوانوں کی شہادت پراحتجاج کیا، بھارت مخالف اورآزادی کے حق میں نعرے مزید پڑھیں

32946 17074888

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک: پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں منشیات کے استعمال کی روک تھام،غیر قانونی تجارت کے خاتمےاور اس کی تباہ کاریوں سے متعلق  عوام میں شعور مزید پڑھیں

679ba822b2fc4d9f9631b832744f5cce 18

بھارت میں کورونا وائرس پر قابو پانے کی حکومت کی تمام کوششیں ناکام دکھائی دے رہی ہیں

انڈیا: بھارت میں کورونا وائرس پر قابو پانے کی حکومت کی تمام کوششیں ناکام دکھائی دے رہی ہیں، پچھلے 24 گھنٹوں میں 17 ہزار نئے کیسز سامنے آئے جس کے ساتھ  کووڈ 19سے متاثرین کی تعدا د بڑھ کر چار مزید پڑھیں

8f84a2ec 5072 4f63 a612 67ed491de842

امریکہ نے پاکستان کی بھارتیوں کو دہشت گرد قرار دینے کی تجویز ویٹو کر دی

واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان کی بھارتیوں کو دہشت گرد قرار دینے کی تجویز ویٹو کر دی،تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 4 بھارتیوں کو دہشت گرد قرار دینے کی تجویز دیتے ہوئے موقف اختیار کیا مزید پڑھیں