ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ2 لاکھ42 ہزارسے بڑھ گئی،پانچ لاکھ 4ہزار سے زیادہ جان کی بازی ہارگئے،55لاکھ 53ہزار سے زیادہ صحت یاب،امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ28ہزار سے تجاوز کر گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments