غزہ میں قتل عام کی گواہی، برطانوی سرجن پر 29 یورپی ممالک کے دروازے بند

ویب ڈیسک: برطانوی سرجن غسّان أبو ستة غزہ میں اسرائیلی افواج کے ہاتھوں جاری قتل عام کی گواہی دینے پر زیر عتاب آ گئے۔
برطانوی ڈاکٹر پر کے خلاف یورپی ممالک نے مشترکہ طور پر بڑی انتقامی کارروائی شروع کرتے ہوئے ان پر شینگن ایریا یعنی 29 یورپی ممالک میں ان کے داخلے پر پابندی لگا دی۔
رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز کے قتل عام کو بیان کرنے والے برطانوی سرجن غسّان أبو ستة کو ہفتے کے روز فرانس میں داخلے سے روک دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا :تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات دوگنی کرنے کا فیصلہ