امریکہ نے پاکستان کی بھارتیوں کو دہشت گرد قرار دینے کی تجویز ویٹو کر دی

واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان کی بھارتیوں کو دہشت گرد قرار دینے کی تجویز ویٹو کر دی،تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 4 بھارتیوں کو دہشت گرد قرار دینے کی تجویز دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، بعد ازاں امریکہ نے پاکستان کی بھارتیوں کو دہشت گرد قرار دینے کی تجویز کو ویٹو کر دیا۔

مزید پڑھیں:  ڈالر مزید مہنگا، 278 روپے 45 پیسے کی سطح پرٹریڈ کرنے لگا