مری روڈ :ڈونگا گلی اور نتھیا گلی کے درمیان لینڈ سلائیڈنگ تین گاڑیاں سنو سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں. وزیراعلٰی محمود خان کا فوری ایکشن، لیںد سلائیڈنگ کی وجہ سے پھنسے مسافر فلائینگ کوچ اور دو گاڑیوں کو فوری ریسکیو کرنے کی ہدایت.
اب تک کے کامیاب ریسکیو آپریشن کے تحت انیس افراد کو زندہ بچا لیا گیا، ریسکیو ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں، مقامی افراد بھی ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں.