571340 6357935 Bilawal Bhutto akhbar 1

بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے اسمبلی توڑنے کا مطالبہ کردیا

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان سے اسمبلی توڑنے کا مطالبہ کردیا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پراپنے ٹویٹ میں لکھا کہ وزیر اعظم نے اسلام آباد سے سینیٹ کی سیٹ ہارنے پر اسمبلی تحلیل کرنے کا وعدہ کیا تھا ، عمران خان ہار گئے اور ہم جیت گئے ۔

مزید پڑھیں:  پیپلز پارٹی کے رہنماء سید ظفر علی شاہ سے پڑانگ ماجوکی کے وفد کی ملاقات

بلاول بھٹو نے اپنے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ اب عمران خان کو کون روک رہا ہے؟ کیا کپتان انتخابات سے خوفزدہ ہیں؟ ۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور کی توپوں کارخ مولانا فضل الرحمان کی طرف