crime scene

سنٹرل اورکزئی زوڑ چھپر میں قتل شدہ لاش برآمد

ویب ڈیسک (اورکزئی): سنٹرل اورکزئی زوڑ چھپر میں قتل شدہ لاش برآمد، مقتول کی شناخت شہید اللہ قوم مشتی کے نام سے ہوئی ہیں، مقتول کی عمر 37 سال ہے، مقتول کو تشدد کرکے قتل کیا گیا ہے،لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مشتی میلہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، مقتول کے لاش پر دو گولیوں اور چاقوو کے وار کے نشانات ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:  تیمرگرہ، کالج طالبات کی غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد