753427 2579688 KP TEVTA starts employment drive akhbar

خیبرپختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشن ٹریننگ اتھارٹی کے581 ملازمین فارغ کرنےکا فیصلہ

ویب ڈیسک(پشاور)خیبر پختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشن ٹریننگ اتھارٹی نے 581 ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فیصلےکے خلاف ملازمین سراپا احتجاج،مظاہرین نےاتھارٹی کےسامنے احتجاجی دھرنا دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  9 مئی مقدمہ، بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مظاہرین کا کہنا ہےکہ پانچ سال میں32 ٹیکنیکل اداروں میں ہزاروں طلباء کو ٹرین کیا حکومت نوکریاں نہیں دے سکتی، صرف لوگوں کو بے روزگار کرنے پر تلی ہوئی ہے ملازمین کی ٹریننگ پر کروڑوں روپے خرچ ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ہنگو، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عبداللہ نامی دکان دار جاں بحق

انہوں نے کہا کہ ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ فورا واپس لیا جائے اورمستقل کیاجائے۔