1 443

تعلیمی ایمرجنسی کے وعدے کرنے والے لنڈی کوتل میں سرکاری سکولوں کی حالت بدل نہ سکے

ویب ڈیسک(لنڈی کوتل): تعلیمی اداروں پر کروڑوں خرچ کرنےکے دعووں کے باوجود گورنمنٹ پرائمری سکول ملک گل احمد کلی خستہ حالی کا شکار،سکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سکول کی عمارت بوسیدہ ہونے کے باعث کسی بھی وقت حادثہ پیش آسکتا ہے،سکول کے بچے مجبوری کے باعث کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہے،بارشوں میں بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے

مزید پڑھیں:  عدالت کا امیر مقام اور ڈاکٹر عباد اللہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
مزید پڑھیں:  ہنگو، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عبداللہ نامی دکان دار جاں بحق

طلباء کا کہنا ہے کہ سکول کی مرمت اور تعمیر نو کا مطالبہ کرتے ہیں، تمام تر بنیادی سہولیات فراہم کی جائے،صرف وعدے اور اعلانات نہیں، مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جائے۔