.jpg

چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر حکیم شاہ کورونا سے شہید

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختون خواہ میں کرونا سے ایک اور ڈاکٹر شہید، شہدا ڈاکٹرز کی تعداد 55 ہوگئی، پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن نے کہا کہ چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر حکیم شاہ کرونا سے شہید، ڈاکٹر حکیم شاہ کینٹ جنرل ہسپتال پشاور میں چلڈرن سپیشلسٹ تھے، ڈاکٹر حکیم شاہ گزشتہ کئی دنوں نارتھ ویسٹ ہسپتال پشاور میں کرونا ائی سی یو میں وینٹیلٹر پر تھے، ڈاکٹر حکیم شاہ کا نماز جنازہ حیات اباد فیز 2 میں ادا کی جائے گئی، خیبر پختوں خواہ میں کرونا سے شہید ہونے والے ڈاکٹرز اور دیگر ہیلتھ ملازمین کو تاحال شہدا پیکیج نہیں دیا گیا.

مزید پڑھیں:  پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے ورلڈ کراٹے کمبیٹ چمپئن شپ جیت لی