852986 1923980289

بی آر ٹی پشاورکیلئےنئی بسیں پشاورپہنچنا شروع

ویب ڈیسک (پشاور)بی آر ٹی پشاور کیلئے نئی بسیں پشاور پہنچنا شروع ہوگئیں ہیں تمام نئی بسیں جلد سسٹم کا حصہ ہونگی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب کو جواب جمع کرنے کی ہدایت

ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق اب تک 10 بسیں بی آر ٹی ڈپو پہنچ چکی ہیں۔مزید بسیں بھی جلد پشاور پہنچ جائینگی،بی آر ٹی پشاور بین الاقوامی معیار کی بہترین سفری سہولت ہے۔

مزید پڑھیں:  قبائلی اضلاع کے مسائل حل کرنے کیلئے جرگے بلا رہے ہیں، گنڈاپور