999999

قبائلی اضلاع میں غربت کےخاتمے کےلئے جامع منصوبہ تیار

ویب ڈیسک:انصاف رزق حلال پروگرام پر1 ارب 27 کروڑ کی لاگت آئے گی پروگرام کے تحت 10 ہزارسے زائد خاندانوں کو روزگارفراہم کئے جائیں گے ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں سے کھڑی فصلوں اور باغات تباہ

ذرائع کے مطابق غریب افراد میں کارگولوڈر،سلائی مشینیں،برقی پن چکیاں،فصل کاٹنے والی مشینیں مفت تقسیم کی جائیں گی،معذورافراد کو الیکٹرک وہیل چیئر بھی فراہم کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، مختلف واقعات کے دوران 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

صوبائی وزیرسماجی بہبود ہشام انعام اللہ نے شمالی وزیرستان سے پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔