covid 19 vaccine 1605175128

افغان مہاجرین اورغیرملکیوں کوکوروناویکسین لگانےکافیصلہ

ویب ڈیسک(پشاور)این سی او سی نےغیرملکیو ں اورمہاجرین سے متعلق ویکسین پالیسی سےخیبرپختونخواحکومت کو آگاہ کردیا60 سال سےزائد فارنر کو کسی بھی ویکسین سنٹرپرویکسین لگائی جائی گی غیرملکیوں کو ویکسین لگانےکےلئے پاسپورٹ نمبراور تاریخ پیدائش ضروری ہوگا۔

مزید پڑھیں:  کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ نے احتجاج کی ذمہ داری میئر پشاور زبیر علی پر ڈال دی

ذرائع کے مطابق7 اپریل تک 60 سال کےعمر تک پہنچنے والے افغان مہاجرین بھی ہرسنٹر سے ویکسین لگاسکتےہیں ویکسین لگانے کے لئے افغان باشندوں کے لئے پروف آف رجسٹریشن کارڈ ضروری ہوگا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مزید 2 مقدمات میں‌ضمانت منظور