897642 3058565 sindh updates

کورونا وائرس:خیبرپختونخواپولیس کے متاثرہ افسران و اہلکاروں کی تعداد 12ہوگئی

ویب ڈیسک (پشاور) کورونا کی تیسری لہر کے خطرناک وار جاری ہیں، پشاور میں پولیس اہلکار و افسران بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونے لگے ہیں۔

مزید پڑھیں:  صوبے اور ملک کی ترقی کے لیے سب کو مل کر جدوجہد کرنا ہوگی، فیصل کریم کنڈی

ترجمان کے مطابق کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران پشاور پولیس کے 12 اہلکار متاثر ہوئے،دو پولیس اہلکارشیرولی (ٹریفک برانچ) اورہیڈ کانسٹیبل غفارخان شہید ہوچکےہیں۔

مزید پڑھیں:  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے نام پر سفارشوں کی روک تھام کیلئے سرکلر جاری

متاثر ہونے والے افسر میں ایس ایس پی آپریشنز پشاور یاسر آفریدی بھی شامل ہیں۔