Untitled 1 Recovered 10

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر کی ملاقات

ویب ڈیسک : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر نے ملاقات کی، آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال، دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون اور سرحدی امور پر بات چیت، افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔

مزید پڑھیں:  بابر سلیم سواتی کا نام پی این آئی ایل میں شامل کرنے پر وفاق سے جواب طلب