Untitled 1 Recovered 11

وزیر خارجہ 23 اپریل سے ترکی کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ 23 اپریل سے ترکی کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے، وہ یہ دورہ ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اوگلو کی دعوت پر کر رہے ہیں، دورہ میں وزیر خارجہ ترک ہم منصب سے وفود کی اطح پر مذاکرات کریں گے، وہ پاکستان، افغانستان اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے سہہ فریقی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے، بات چیت میں دونوں وزرائے خارجہ پاک ترک باہمی تعلقات کا تمام شعبوں میں جائزہ کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  مریم نواز نے ایلیٹ فورس کا سہرا بھی نواز اور شہباز کے سر باندھ دیا