Molana Fazal Ur Rehman

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس بلا لیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملکی سیاسی صورت حال کا معاملہ ، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان متحرک، مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہان اور رہنماؤں کا اجلاس بلا لیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور اے این پی کو اجلاس میں مدعو نہیں کیا گیا، اجلاس میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کے بغیر حکومت مخالف تحریک پر مشاورت ہوگی، اجلاس میں عید الفطر کے بعد لانگ مارچ پر غور ہوگا۔

مزید پڑھیں:  پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کا عمران خان جیسی سہولیات کا مطالبہ