imran khan 38

وزیرِ اعظم نے این سی سی برائے کوویڈ کا اجلاس طلب کر لیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیرِاعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر اور معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی ملاقات، ملاقات میں وزیرِ اعظم کو ملک میں کورونا کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ، وزیرِ اعظم نے این سی سی برائے کوویڈ کا اجلاس طلب کر لیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں صحت سہولیات سندھ سے ہزار گناہ بہتر ہیں، بیرسٹر ڈاکٹر سیف