download 1 59

جہانگیر ترین کی سربراہی میں ہم خیال ارکان پارلیمنٹ کااہم اجلاس شروع

ویب ڈیسک( اسلام آباد )جہانگیر ترین کے گھر ہم خیال ارکان پارلیمنٹ کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔جہانگیر ترین کی سربراہی میں اہم اجلاس شروع ہوگیا،ارکان قومی و صوبائی اسمبلی شریک ہیں۔

مزید پڑھیں:  چوری کے الیکشن پر آئی حکومت سے ملک نہیں چل رہا، شاہد خاقان عباسی

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے ہم خیال گروپ کو اہم ہدایات دے دیں گے اور وزیراعظم سے ملاقات کے ایجنڈے پر گفتگو ہوگی۔

ارکان پارلیمنٹ آج وزیراعظم سے ایک نکاتی ایجنڈے پر بات چیت کرینگے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی رہنماء رؤف حسن نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی

ارکان پارلیمنٹ گروپ ملاقات میں وزیرِاعظم عمران خان کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرنے کے ساتھ ترین کیس کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ بھی کرے گا۔