Two young girls killed in Charsadda firing Crime Scene

چارسدہ:اراضی کے تنازع پر تنگی پوچہ پل میں فائرنگ۔2 افراد جاں بحق 3 زخمی

ویب ڈیسک (چارسدہ): اراضی کے تنازع پر تنگی پوچہ پل میں فائرنگ، ملزمان نے چلتی موٹر کار پر فائرنگ کی، موٹر کار میں سوار 2 افراد صادق،نورمحمد جاں بحق، فائرنگ سے تین راہگیر سمیع اللہ، اعظم، خیال باچہ بھی زخمی، مخالفین آپس میں چچازاد ہیں، نعشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو منتقل، جہاں سے تشویشناک حالت میں دو زخمیوں کو پشاور منتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی چینی کمپنی کو پاکستا ن میں سرمایہ کاری کی دعوت