555 7

ایبٹ آباد :ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد )ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں پچھلے 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔جاں بحق ہونے والے شخص کا نام جان عالم ساکنہ بٹگرام ہے ۔ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ داخل مریضوں کی تعداد 84 ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث 17 افراد جاں بحق، 23 زخمی

تفصیلات کے مطابق آئی سی یو میں جن مریضوں کو رکھا گیا ہے ان کی تعداد ہے 15ہے، کورونا آئی سی یو میں15 میں سے 12 انتہائی تشویشناک حالت میں مریضوں کو CPAP مشین پر رکھا گیا ہے ،ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی انتظامیہ مریضوں کو تمام تر سہولیات دینے کے لیے کوشاں ہیں ۔

مزید پڑھیں:  پیپلز پارٹی کے رہنماء سید ظفر علی شاہ سے پڑانگ ماجوکی کے وفد کی ملاقات

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق عوام سے درخواست ہے کہ ہجوم والی جگوں پر جانے سے پرہیز کریں ماسک استعمال لازمی کرے۔